نیتن یاہو کے حکم کے بعد اسرائیل نے غزہ شہر پر دوبارہ فضائی حملے شروع کر دیے حماس نے جنگ بندی کے ضامن ممالک سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان نے بھارتی میڈیا کا پاک فوج کو غزہ بھیجنے کا جھوٹا دعویٰ مسترد کر دیا بھارتی میڈیا نے پرانی خبر کو سیاق و سباق سے ہٹا کر فرضی اور جھوٹا بیانیہ تخلیق کیا، وفاقی وزارت اطلاعات
ایمازون کا 14 ہزار ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ کمپنی نے اشارہ دیا ہے کہ آئندہ برس مزید کٹوتیاں بھی متوقع ہیں۔
دنیا کینیا میں سیاحوں کا طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت 11 مسافر ہلاک طیارہ صبح 5 بج کر 30 منٹ (مقامی وقت) کے قریب حادثے کا شکار ہوا، رپورٹس
دنیا امریکا اور جاپان کے درمیان نایاب معدنیات اور تجارتی تعاون کے معاہدوں پر دستخط تاکائچی کی جانب سے ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان
دنیا غزہ میں پاکستانی فوج تعینات کی جاسکتی ہے، اسرائیلی میڈیا غزہ میں امن قائم کرنے کے لیے پاکستانی افواج کو موقع ملتا ہے تو اس سے بہتر کچھ نہیں ہو سکتا، رانا ثنا اللہ
لائف اسٹائل امریکا نے ملک میں داخلے و اخراج پر نئے قواعد جاری کر دیے ماہرین کے مطابق اس نظام سے سیاہ فاموں اور دیگر نسلی اقلیتوں سے امتیازی سلوک کے خدشات بڑھ سکتے ہیں۔
دنیا کیمرون: دنیا کے معمر ترین حکمران دوبارہ منتخب، ملک بھر میں مظاہرے آٹھویں بار منتخب ہونے والے صدر کی بیٹی برینڈا بیا نے ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں والد کو ووٹ نہ دیں کی اپیل کی تھی۔
دنیا ’دنیا میں جنگیں رکوانے والے‘ ٹرمپ تیسری بار صدر بن پائیں گے؟ امریکی آئین پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا کیا ٹرمپ کے اتحادی آئین میں تبدیلی کر سکتے ہیں اور کیا ٹرمپ بطور نائب صدر واپس آ سکتے ہیں؟
دنیا ایک چھوٹی سی انشورنس کمپنی جس نے ایران اور روس کے تیل کو عالمی پابندیوں کے باوجود زندہ رکھا کمپنی کے 75 سالہ سربراہ پال رینکن اور ان کے خاندان کے افراد پچھلے دو دہائیوں سے یہ کاروبار چلا رہے ہیں