ٹرمپ اور پیوٹن کی آئندہ ملاقات کس ملک میں ہوگی؟ ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان فون کال دو گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی جس کے بعد امریکی صدر کا بیان سامنے آیا ہے
حوثی تنظیم نے چیف آف اسٹاف محمد عبدالکریم الغماری کی شہادت کی تصدیق کردی اسرائیل کے ساتھ تنازع ختم نہیں ہوا ہے اور اسے اپنے جرائم کی سزا ضرور ملے گی۔“ حوثی
روس سے تیل کی خریداری روکنے کے ٹرمپ کے بیان پر بھارت کی وضاحت سامنے آگئی بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے اس حوالے سے بیان جاری کیا ہے، انڈین میڈیا
دنیا پاک افغان تعلقات میں استحکام اور دیرپا امن کے لیے تعمیری کردار ادا کریں گے: چین بیجنگ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان 48 گھنٹے کی جنگ بندی کے فیصلے کا خیرمقدم
دنیا امریکی ٹیرف کے وار؛ نیسلے سمیت بڑی کمپنیوں کا ہزاروں ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کارساز کمپنی، توانائی کے شعبے اور دیگر کمپنیوں نے ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے
دنیا پابندیوں سے متعلق نئی پالیسی نامنظور، صحافیوں نے پینٹاگون خالی کردیا ڈیڈ لائن کا اخری دن ، پینٹاگون پریس ایسوسی ایشن نے آج کا دن صحافتی آزادی کے لیے سیاہ قرار دے دیا
لائف اسٹائل ’قیامت کے دن کا‘ روسی ریڈیو چالو ہوگیا، دو پراسرار پیغامات جاری اس نشریات کے پیچھے روسی صدر ولادیمیر پیو ٹن کی حکومت کا ہاتھ ہے، ماہرین
دنیا انڈونیشیا کے صوبہ پاپوا میں 6.5 شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز جیاپورا شہر سے 200 کلومیٹر جنوب مغرب میں جبکہ گہرائی 35 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔
دنیا امریکی وزیر دفاع کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا پیٹ ہیگستھ برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے بعد امریکا جارہے تھے۔
دنیا حماس کی جانب سے اسرائیل کو واپس کی گئی ایک لاش جسے کسی نے قبول نہ کیا، وجہ کیا ہے؟ حماس نے 8 یرغمالیوں کی لاشیں واپس کیں، ایک لاش کسی بھی یرغمالی کی نہیں، اسرائیلی حکام کا دعویٰ
دنیا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی حملے میں تین فلسطینی شہید اسرائیل کی جانب سے واپس کی گئی فلسطینیوں کی لاشوں پر تشدد اور ٹینکوں سے روندے جانے کے نشانات ہیں، رپورٹ
دنیا ٹرمپ اور مودی کی پریم کہانی: ’بھارتی وزیراعظم نے خاموش بیوی کی طرح امریکا کے آگے سرینڈر کردیا‘ بھارتی عوام ٹرمپ کے بیان پر مودی کے ہی خلاف ہوگئے
دنیا مودی نے روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ٹرمپ ٹرمپ کے بیان پر اپوزیشن کی بھارتی حکومت پر شدیدتنقید۔ نریندر مودی ٹرمپ سے ڈرتے ہیں، راہول گاندھی
دنیا اسرائیل میرے ایک اشارے پر غزہ پر حملہ کردے گا: صدر ٹرمپ نے دوبارہ دھمکی دے دی حماس جنگ بندی معاہدے پر عمل کرے، وعدوں کی پاسداری نہ کی تو اسے دوبارہ نشانہ بنایا جاسکتا ہے، امریکی صدر
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا