جنگ بندی کے بعد غزہ میں زندگی کی جدوجہد، پانی اور امداد کی شدید قلت برقرار غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اقوامِ متحدہ کی اپیل
چارلی کرک کے خلاف پوسٹ: ٹرمپ انتظامیہ نے 6 غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ کردیئے ان میں ارجنٹینا، برازیل، جرمنی، میکسیکو، پیراگوئے اور جنوبی افریقہ کے افراد شامل
جین زی اور فوج کی خاموش حمایت، حالیہ عرصے میں کس کس ملک میں حکومتی تختے اُلٹے گئے؟ کرپشن، اقربا پروی اور غربت پر نوجوانوں کا غصہ اب قابو سے باہر کیوں ہو رہا ہے؟
دنیا حماس نے مزید 4 لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں، ایک لاش یرغمالی کی نہیں، اسرائیل کا دعویٰ اسرائیل نے قید میں رکھے مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کیں۔
دنیا امریکا سے بڑھتی رقابت کے باوجود چین کا ’پیداوار پر مبنی‘ معاشی ماڈل برقرار رکھنے کا فیصلہ چین ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ پر توجہ کے ذریعے چین اپنی صنعتی طاقت اور عالمی اثر و رسوخ بڑھانے کی حکمتِ عملی جاری رکھے گا، ماہرین
دنیا مسلمان شخص کی مدینہ میں بھارتی ہندو مہاراج کی صحت کے لیے دعائیں، ویڈیو وائرل نیکی اور انسانیت کا پیغام: مسلم نوجوان کی ہندو مہاراج کے لئے گنبدِ خضرا کے سامنے دعا کی ویڈیو وائرل
دنیا ’میرے بال!‘: ٹرمپ میگزین کے کَور پر اپنی تصویر دیکھ کر غصے میں آگئے ٹرمپ نے شائع شدہ تصویر کو اب تک کی سب سے خراب تصویر قرار دیا۔
دنیا امریکی میڈیا کا پینٹاگون کی پابندیاں ماننے سے انکار آزاد اور خود مختار صحافت کےاصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، امریکی میڈیا
دنیا ’ہتھیار ڈالیں ورنہ طاقت سے غیر مسلح کریں گے‘، ٹرمپ کی حماس کو ایک بار پھر دھمکی چین کے ساتھ تجارتی معاملات ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا امریکا سے قیمتی معدنیات پر تعاون، پاکستان نے ہر قدم پر چین کو اعتماد میں لیا: بیجنگ دونوں ممالک پاکستان اور امریکا کے درمیان کان کنی کے تعاون کے معاملے پر رابطے میں ہیں: چینی وزارتِ خارجہ
دنیا بھارتی نژاد تجزیہ کار امریکا میں گرفتار، خفیہ دستاویزات برآمد ایک ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل خفیہ دستاویزات برآمد، جن پر 'بہت زیادہ خفیہ' اور 'خفیہ' لکھا تھا۔
دنیا ٹرمپ کا غزہ امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ فوراً شروع کرنے کا اعلان کام ابھی ختم نہیں ہوا، وعدے کے مطابق ہلاک شدہ مغویوں کی لاشیں واپس نہیں کی گئیں: ٹرمپ
دنیا بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے غزہ کی تعمیرِنو میں تعاون کی پیشکش کر دی اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے 50 ارب ڈالر سے زیادہ درکار ہوں گے۔