میانمار فضائیہ کے اقلیتی باشندوں پر حملے، 2 اسکول تباہ، 19 طلبا ہلاک ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر 17 سے 18 سال کے نجی اسکولوں کے طلبا شامل
نیپال کی پارلیمنٹ تحلیل، نئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان صدر نے ملک میں عام انتخابات منعقد کرانے کی منظوری دیدی
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں دھماکا، 21 افراد زخمی ہوگئے تین زخمیوں کی حالت تشویشناک، دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری
دنیا کانگو میں کشتی الٹنے سے 193 افراد ہلاک ہوگئے 100 سے زائد لاشیں نکال لی گئیں، مرنے والوں میں زیادہ تعداد طلبا و طالبات کی ہے
دنیا حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ، حساس مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ میزائل کلسٹر بم سے لیس تھا، تل ابیب اور گرد و نواح میں سائرن بج اٹھے
دنیا نیٹو ممالک راضی ہوں تو روس پر بڑی پابندیوں کیلئے تیار ہوں: صدر ٹرمپ چین پر 50 سے 100 فیصد مشروط ٹیرف یوکرین جنگ کے خاتمے میں مددگار ہوگا، نیٹو ممالک کو خط
دنیا سعودی عرب پہلی مرتبہ 2027 میں ریسل مینیا کی میزبانی کرے گا ایونٹ پہلی بار شمالی امریکہ سے باہر ہوگا
دنیا بھارتی فوجی اہلکار مراعات نہ ملنے پر مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے انڈین فوجی اہلکاروں کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلا دیں گے۔
دنیا اگر میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی ایسا لگ رہا ہے کہ زہران ممدانی نیویارک کے میئر بننے میں کامیاب ہوجائیں گے، صدر ٹرمپ
دنیا فنانشل ٹائمز نے شیخ حسینہ کے آمرانہ دور پر بنائی گئی دستاویزی فلم جاری کردی دستاویزی فلم میں ماہرین نے تحقیقات کی مدد سے شیخ حسینہ کی بدعنوانی کا پردہ فاش کیا ہے۔
دنیا روس میں 7.4 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی یہ زلزلہ اسی علاقے میں آیا ہے جہاں جولائی میں 8.8 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا تھا۔
دنیا امریکا کا 32 اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ، چین کی مذمت امریکی اقدامات بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کے منافی ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ
دنیا برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی دوحہ پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت اسرائیلی کارروائی امن معاہدے کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ یورپی وزرائے خارجہ
دنیا مقبوضہ بیت المقدس میں ہوٹل کے باہر چاقو حملہ، 2 اسرائیلی زخمی یروشلم کے ہوٹل کے ملازم نے کیچن سے چاقو نکال کر اللہ اکبر کا نعرہ لگایا
دنیا نیپال کی سابق چیف جسٹس نے عبوری وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا ایوان صدر میں حلف اٹھالیا، منصب پر رہتے ہوئے انہوں نے کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی تھی
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ