اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور اقوام متحدہ کے 17 رکن ممالک بشمول کئی عرب ممالک نے اس پر دستخط کیے
بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں اپنے ہی شہریوں کو بھون ڈالا، 10ہلاک بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مین پور جنگل کا محاصرہ کرکے قبائلیوں کو نشانہ بنایا
ٹرمپ کے مقتول ساتھی چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا گیا قاتل کے والد نے اُسے خود پولیس کے حوالے کیا، امریکی صدر کی تصدیق
دنیا نیپال میں معمولاتِ زندگی بحال: عارضی سیٹ اپ سے قبل فوجی سربراہ کی ملاقات سابق چیف جسٹس سوشیلا کرکی کو وزیرِاعظم نامزد کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔
دنیا جنوب مشرقی ایشیا کے بعد فراڈ مراکز مشرقی تیمور تک پھیل گئے، یو این رپورٹ میں انکشاف ماہرین کے مطابق فری ٹریڈ اور اکنامک زونز کو سائبر فراڈ اور منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
دنیا البانیا نے کرپشن کے خاتمے کے لیے دنیا کا پہلا ورچوئل وزیر متعارف کرا دیا اس ملک میں عوامی ٹینڈرز طویل عرصے سے کرپشن کے سکینڈلز کا شکار رہے ہیں۔
دنیا پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی ناکام قرار بھارت کبھی بھی امریکا کا قابل بھروسہ شراکت دار نہیں رہا، امریکی میگزین
دنیا اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں چھاپے، 100 سے زائد فلسطینی گرفتار اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 100 سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے کر شہر میں کرفیو نافذ کر دیا
دنیا سعودی عرب کا بڑا فیصلہ؛ تیل کے بجائے اب شمسی توانائی کی طاقت بن کر اُبھرے گا یہ جرات مندانہ قدم سعودی عرب کو توانائی کی دنیا میں ایک نئے لیڈر کے طور پر پیش کر رہا ہے۔
دنیا ایف بی آئی نے چارلی کرک کے مشتبہ قاتل کی نئی ویڈیو جاری کردی ایف بی آئی کے مطابق ملزم جائے واردات کے قریب واقع جنگل میں اپنا ہتھیار اور گولیاں چھوڑ گیا تھا۔
دنیا برازیل کے سابق صدر مجرم قرار، 27 سال قید کی سزا سابق برازیلین صدر کے وکیل نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
دنیا سلامتی کونسل کے ارکان کا اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملوں کی شدید مذمت سلامتی کونسل کا مذمتی بیان برطانیہ اور فرانس نے تیار کیا تھا اور یہ بیان امریکا سمیت تمام 15 اراکین کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔
دنیا دوحہ: اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں امیر قطر سمیت اہم شخصیات کی شرکت
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ