نہیں چاہتے ایران کے پاس ایٹم بم ہو، ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو بہت بُری مار پڑی، وہ اچھی زبان استعمال نہیں کر رہا ہے، امریکی صدر کی صحافیوں سے گفتگو
بھارتی شہر ہریدوار میں مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، کئی کی حالت تشویشناک
فلسطینیوں کے حق میں انڈونیشیا میں برتن بجا کر انوکھا احتجاج تل ابیب میں بھی اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف بڑا مظاہرہ، غزہ جنگ بندی کا مطالبہ
دنیا مشرقی کانگو میں کیتھولک چرچ پر فائرنگ، 21 سے زائد افراد ہلاک چرچ کے اندر اور باہر 21 سے زائد افراد کو گولیوں سے نشانہ بنایا گیا، رپورٹ
دنیا پرواز سے قبل امریکی طیارے میں آگ لگ گئی، مسافروں کا ہنگامی انخلا فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی، رپورٹ
دنیا پاکستان نے بھارت کے ایک دو نہیں 7 طیارے گرائے، انیل چوہان کا اعتراف اعتراف کے باوجود بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل کی ڈھٹائی جاری رہی
دنیا تھائی لینڈ نے کمبوڈیا سے جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کردی دوسرا فریق سنجیدہ نیت کا مظاہرہ کرے تو جنگ بندی کے لیے تیار ہیں، قائم مقام تھائی وزیراعظم
دنیا اسرائیلی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی پر قبضہ کر لیا چھ اسرائیلی فوجیوں نے امدادی جہاز پر قبضہ کیا
بھارت میں اسلاموفوبیا اور تاریخی اسلامی ورثے کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ