امریکی صدر نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی میں اپنی کاوشوں کا تذکرہ کردیا ڈونلڈ ٹرمپ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی جنگ رکوانے کی کوششوں میں لگ گئے
غزہ کے بھوکے شہریوں کی جان بچاتے بچاتے ڈاکٹرز خود بھوک سے بیہوش ہونے لگے بھوک نے غزہ کے ڈاکٹروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے
ایران کے جوڈیشل کمپلیکس پر مسلح افراد کا حملہ، 5 افراد جاں بحق، 3 حملہ آور بھی مارے گئے حملے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے
دنیا اسرائیلی فوجیوں کیلئے اسلام کی تعلیم اور عربی سیکھنا لازمی قرار، وجہ کیا ہے؟ اسرائیلی فوج نے ”تیلم“ نامی تعلیمی پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے
دنیا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان، اسرائیلی وزیر نے میکرون کی اہلیہ سے تھپڑ کھانے کی ویڈیو شئیر کردی اسرائیلی وزیر نے مذکورہ ویڈیو ایکس پر شئیر کی
دنیا چین میں بڑی تباہی: بادلوں نے ایک سال کی بارش ایک دن میں برسا دی، 19 ہزار افراد کا انخلا باوڈنگ کے ضلع یی کاؤنٹی میں 12 گھنٹوں میں 447.4 ملی میٹر (17.6 انچ) بارش ہوئی
دنیا برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا غزہ میں فوری امداد پہنچانے اور جنگ بندی کا مطالبہ غزہ میں فاقوں کے خلاف فوری ایکشن کی ضرورت ہے، سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس
دنیا ٹرمپ نے فرانسیسی صدر کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا فرانسیسی صدر میکرون جو کہتے ہیں اس سے فرق نہیں پڑتا، امریکی صدر
دنیا پاک امریکا انسداد دہشتگردی مکالمہ اگست میں اسلام آباد میں ہوگا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ امریکا کی خطے میں قیامِ امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف
دنیا حماس جنگ بندی نہیں چاہتی، وہ مرنا چاہتے ہیں اور اسکا وقت آگیا، ٹرمپ کی دھمکی جب ہم آخری یرغمالی کو بھی نکالیں گے توحماس کو معلوم ہے اس کےبعد کیا ہوگا، صحافیوں سے گفتگو
دنیا کمبوڈیا کے ساتھ جھڑپیں، تھائی لینڈ کے 8 سرحدی اضلاع میں مارشل لا نافذ تھائی فوج نے ڈرون سے کمبوڈیا کے اسلحہ ڈپو کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی
بھارت میں اسلاموفوبیا اور تاریخی اسلامی ورثے کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ