یرغمال امریکی اسرائیلی فوجی سے متعلق حماس نے اہم بیان جاری کر دیا ایدان الیگزینڈر اسرائیلی فوج میں شامل تھا
چینی لباس پہن کر چین پر تنقید امریکی ترجمان کو مہنگی پڑ گئی وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ کا پہنا ہوا لباس چین میں بنایا گیا ہے، چینی سفارتکار کا دعویٰ
امریکا ایران جوہری مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوسکتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای ہمیں اپنی صلاحیتوں پر تو یقین ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم بہت کچھ کرسکتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
دنیا مالدیپ نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کے داخلے پر پابندی لگا دی فیصلے پر عملدرآمد فوری طور پر شروع ہوگیا، رپورٹ
لائف اسٹائل امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاتھ سے ٹرافی گر گئی، ویڈیو وائرل واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو صارفین نے مضحکہ خیز تبصرے کر ڈالے
دنیا امریکہ، امیگریشن دفتر میں انٹرویو کیلئے جانیوالا فلسطینی طالبعلم گرفتار گرین کارڈ ہولڈر محسن مہداوی اسرائیل مخالف مظاہروں میں سرگرم تھے، رپورٹس
دنیا عراق میں ریت کے طوفان کے باعث ہزاروں افراد اسپتال میں داخل، ائیرپورٹس بند کردیے گئے ریت کے طوفان کے باعث حد نگاہ شدید متاثر ہوئی، رپورٹ
دنیا عازمین حج پرمٹ کیسے حاصل کریں؟ پلیٹ فارم لانچ کردیا گیا تصریح پلیٹ فارم، حجاج اور عملے کے لیے مکہ مکرمہ میں داخلے کا نیا ڈیجیٹل نظام
دنیا جھاڑو کے تنکوں سے تیار ”جعلی زیرہ“ کی بڑی مقدار پکڑی گئی، عوام کی صحت خطرے میں! جعلی زیرے کو 80 فیصد نقلی اور 20 فیصد اصلی زیرے کے ساتھ ملا کر مختلف شہروں کی مارکیٹوں میں بیچنے کا منصوبہ تھا
دنیا بھارت نے ’اسٹار وارز‘ جیسے جدید لیزر ہتھیار کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، دنیا کے چند ممالک میں شامل ہم دیگر جدید نظاموں پر بھی کام کر رہے ہیں تاکہ ہمیں اسٹار وارز جیسی صلاحیت حاصل ہو، سربراہ ڈی آر ڈی او
دنیا افغان حکومت کی بے حسی، واپس بھیجے گئے مہاجرین افغانستان میں رُل گئے 'ہمارے پاس نہ گھر ہیں، نہ زمین۔ ہمارا سارا سامان باہر پڑا ہے'
دنیا پاکستان کے سیکیورٹی خدشات مسترد، افغانستان نے مہاجرین کیلئے سہولت مانگ لی وزیرِاعظم کا بیان مسترد، سیکیورٹی چیلنجز پاکستان کا داخلی مسئلہ قرار
ویڈیوز سب چائنہ ہے!!! آئی فون امریکہ کے بجائے چین میں کیوں بنائے جاتے ہیں؟ ایپل کے سربراہ نے راز سے پردہ اٹھا دیا امریکہ کے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایپل کو امریکہ میں ہی آئی فونز بنانے چاہئیں!
دنیا مصر نے حماس کو اسرائیلی جنگ بندی تجویز پیش کر دی، جواب کا انتظار اسرائیل نے کیا تجاویز پیش کی ہیں؟
دنیا فلسطین کی حمایت پر ٹرمپ کا معتبر ترین ہارورڈ یونیورسٹی پر وار ہارورڈ یونیورسٹی کے 2.3 ارب ڈالرز کے فنڈز منجمد: ٹرمپ انتظامیہ کی مخالفت پر سخت اقدام
دنیا ایران جوہری ہتھیار کے قریب ہے، ڈونلڈ ٹرمپ یوکرین میں جنگ کا طویل ہونا امریکا کے لیے باعثِ افسوس ہے، ٹرمپ