برطانیہ میں مسلمانوں کی قبروں کی بے حرمتی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں والے حصے میں 85 قبروں کے کتبے توڑ دئے گئے، میڈیا رپورٹس
سعودی عرب کا شام کے عالمی بینک کے قرضوں کی ادائیگی کا امکان شام عالمی بینک کے تقریباً 15 ملین ڈالر کا مقروض ہے، رپورٹس
یونان میں کشتی حادثہ، 2 خواتین ہلاک 39 افراد زندہ بچ گئے پناہ گزین ترکیہ سے یونان جارہے تھے اور ممکنہ طور پر کشتی حادثے کے بعد جزیرے پر پہنچے, ذرائع
دنیا نائجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں 51 افراد ہلاک، 22 زخمی حملے میں مسلح افراد نے 5 مکانات بھی جلا دیے، رپورٹس
دنیا ملائیشیا کے سابق وزیراعظم عبداللہ بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے عبداللہ احمد بداوی 2003 میں ملائیشیا کے وزیراعظم بنے تھے
دنیا اسرائیل کے غزہ میں زمینی اور فضائی حملوں میں مزید شدت آگئی، مزید 6 فلسطینی شہید برطانیہ کی جانب سے اسرائیل سے اسپتالوں پر بمباری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
دنیا اسرائیل امریکہ کے بغیر یہ جنگیں کبھی اکیلا نہیں لڑ سکتا، امریکی معاشی ماہر اسرائیل اب ایران اور امریکا میں جنگ بھڑکانے میں مصروف ہے، جیفری سیچس
دنیا غزہ جنگ بندی سے متعلق قاہرہ میں حماس اسرائیل مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم حماس نے غزہ کی پٹی میں قابل بھروسہ ضمانت پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا، عرب میڈیا
دنیا اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 250 سے زائد سابق اہلکاروں کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ غزہ جنگ کے باعث وہاں موجود یرغمالیوں اور اسرائیلی فوجیوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، موساد افسران
دنیا جنگ کے خاتمے کی ضمانت ملے تو یرغمالیوں کو رہا کر دیں گے، حماس اسرائیلی حکومت مذاکرات کی راہ میں بنی ہوئی ہے، سینئر حماس رہنما
دنیا یوکرین آئیں اور جنگ کی تباہی دیکھیں، زیلنسکی کا ٹرمپ کو پیغام ٹرمپ یوکرین کے دورے پر آئیں گے تو انہیں سب سمجھ آجائے گا
دنیا عازمین کیلئے اچھی خبر، 2025ء کا حج شدید گرمیوں کا آخری حج ہو گا اسلامی قمری کیلنڈر کے باعث آئندہ 16 سال تک حج کی آمد ٹھنڈے موسم میں ہوگی
دنیا افغانستان کے شہر مزار شریف میں مسجد کے باہر دھماکہ، ایک جاں بحق، تین زخمی دھماکہ پہلے سے نصب شدہ بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا
لائف اسٹائل بھارتیوں کی منافقت اور احسان فراموشی بے نقاب، مغل بادشاہوں کی فراخ دلی کا تاریخی ثبوت سامنے آ گیا بھارت کو اپنے ماضی سے سچ بولنا سیکھنا ہوگا
دنیا امریکا میں گورنر کی رہائش گاہ کو آگ لگا دی گئی گورنر نے گزشتہ رات پاس اوور (یہودی تہوار) کی تقریب منعقد کی تھی
دنیا بنگلہ دیش کے پاسپورٹ پر پاکستان دور کی عبارت پھر شامل سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے دورِ حکومت کے آخری برسوں میں اس عبارت کو ہٹا دیا گیا تھا
دنیا نہلے پر دہلا: چین نے مقناطیس سمیت ٹیکنالوجی کیلئے درکار کئی اہم دھاتوں کی برآمد روک دی بیجنگ کا امریکی تجارتی پابندیوں کا بھرپور جواب، مغربی دنیا کی صنعتیں بحران سے دوچار
دنیا بھارتی فضائیہ کے طیارے بیرون ملک بھی غیر محفوظ، میانمار میں جہازوں پر سائبر حملہ جی پی ایس سپوفنگ ایک ایسا سائبر حملہ ہوتا ہے جس میں نقلی سگنلز اصلی سیٹلائٹ ڈیٹا کو بدل دیتے ہیں
دنیا فلسطینی ریاست کی حمایت پر نیتن یاہو کے بیٹے نے فرانسیسی صدر کو گالی دے دی اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے سخت الفاظ کا استعمال
دنیا یمن کے اسرائیل پر میزائل حملے کے جواب میں امریکا کا صنعا پر فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی یمن سے کیے گئے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
دنیا روس نے یوکرین پر آفت ڈھا دی، بیلسٹک میزائل حملے میں 34 افراد ہلاک ، 117 سے زائد زخمی یوکرینی صدر نے حملے کو روسی دہشتگردی قرار دے دیا، رپورٹس
دنیا امریکا تمام مصنوعات خود تیار کرے گا، ٹرمپ کا اعلان:چین کا آخری دم تک تجاری جنگ لڑنے کا اعادہ ہم پانچ ہزار سال پہلے بھی جینا جانتے تھے جب امریکا کا وجود تک نہیں تھا، اور آئندہ بھی امریکا پر انحصار کیے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں، وکٹر گاؤ