بھارت: پنڈت نے آشرم میں علاج کے بہانے بلا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس کو شکایت کرنے پر ملزمان نے خاتون کے بیٹے کو بھی اغوا کرلیا
گرل فرینڈ یا بیوی کے سامنے ہیرو دکھنے کیلئے ’ولن‘ سروس متعارف سروس مردوں تک محدود نہیں، خواتین بھی مدد لے سکتی ہیں، شازالی سلیمان
ایران نے جدید ترین روسی طیارے اپنے بیڑے میں شامل کرلیے فوجی سازو سامان کی تیاری میں تیزی آئی ہے، ڈپٹی کوآرڈینیٹر
لائف اسٹائل بیچ والی اولاد میں کیا خاصیتیں ہوتی ہیں؟ سائنس نے ثابت کردیا آخر کار بیچ والے بچوں کے چمکنے کا وقت آگیا، تحقیق
دنیا الیگزینڈر لوکاشینکو مسلسل7 ویں بار بیلا روس کے صدر منتخب ہوگئے مقابل 4 امیدواروں میں سے کوئی بھی 5 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکا
دنیا سیف حملہ کیس میں گرفتار بنگالی خاتون کون ہے؟ گرفتار ملزم خاتون کے نام سے رجسٹرد فون سم استعمال کرتا تھا، ممبئی پولیس کا دعویٰ
لائف اسٹائل طلاق زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، بل گیٹس کو پچھتاوا والدین کی طرح اپنی شادی کو بھی کامیاب بنانا تھا، انٹرویو
دنیا جنوبی کوریا میں مسافر بردار طیارہ کس نے گرایا، حیران کن وجہ سامنے آگئی طیارے کے حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوگئے تھے
دنیا ٹرمپ کے نعرے نے بھارتی تارکین وطن کیخلاف نفرت بھڑکا دی- نئی دہلی میں چیخیں بلند امریکا میں بھارتی تارکین وطن کے لئے حالات بدل رہے ہیں
دنیا ٹرمپ کے نکالے تارکین وطن لینے سے کولمبیا کا انکار، طیارے نہ اترنے دیئے، پھر کیا ہوا؟ امریکی صدر نے دھمکیوں سے اپنی بات کیسے منوائی؟
لائف اسٹائل صدارتی مدت ختم ہوتے ہی گوگل بائیڈن کو بھول گیا صدور کی فہرست میں جو بائینڈن کا نام نظر نہ آنے پر صارفین حیران
دنیا مکہ اور مدینہ کی رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری سعودی عرب کی کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی (سی ایم اے) کا بڑا فیصلہ
دنیا ٹرمپ کیلئے کیپیٹل ہل بلڈنگ پر چڑھائی کرنے پر گرفتار افراد ٹرمپ کی معافی قبول کیوں نہیں کر رہے؟ ٹرمپ نے اپنا صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد کیپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد سمیت 1500 افراد کو معاف کر دیا ہے
دنیا سوڈان: سعودی اسپتال پر ڈرون حملہ، 70 افراد ہلاک سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے حملے کو 'بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی' قرار دیا
دنیا اربیل یہود کی رہائی کا معاہدہ طے پاگیا، غزہ معاہدے پر تعطل پیدا کرنے والی یہ خاتون کون ہیں؟ اربیل یہود کی وجہ سے حماس پر جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام
دنیا حماس نے فلسطینیوں کی بے دخلی کا امریکی منصوبہ مسترد کر دیا ٹرمپ نے مہاجرین کو مصر اور اردن میں بسانے کی خواہش ظاہر کی تھی
دنیا لندن میں برطرف آئی ٹی ورکرز نے برٹش میوزیم بند کردیا وسطی لندن میں واقع میوزیم کا دورہ سالانہ 60 لاکھ سے زائد افراد کرتے ہیں