جنوبی کوریا کے صدر پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد سابق صدر یون سک یول نے 3 دسمبر کو ملک میں مختصر مارشل لاء لگایا تھا
سیف حملہ کیس میں غلطی سے گرفتار شخص کی منگیتر کے اہلخانہ نے شادی سے انکار کردیا 31 سالہ آکاش کیلاش کنوجیا اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھا
حماس رہنماکاٹرمپ کےفلسطینیوں کو اردن اورمصرمیں پناہ دینےکےبیان پرردعمل فلسطینی ایسی کسی پیشکش یا حل کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔
لائف اسٹائل یونان: کچرے کے تھیلے سے 2 ہزار سال پرانا مجمسہ برآمد مجسمہ ہیلینسٹک دور 320-30 قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیل نواز پالیسی: دوہزار پاؤنڈ وزنی بموں کی فراہمی پر عائد پابندی ختم اسرائیل کے دفاع کو مضبوط بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا نائیجیریا میں ایک بار پھر ایندھن کے ٹینکر میں دھماکا، 18 افراد ہلاک ایک ہفتہ قبل شمالی نائیجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا ہوا تھا جس میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہوگئے تھے
دنیا بھارت: بندروں کے جھنڈ نے دسویں جماعت کی طالبہ کو گھر کی چھت سے دھکا دے دیا گاؤں والوں کا کہنا تھا کہ بندر کچھ عرصے سے علاقے میں لوگوں کیلیے پریشانی کا سبب بن رہے ہیں
دنیا چین نے اپنا نیا اے آئی ماڈل میدان میں اُتار دیا، امریکا کا غلبہ خطرے میں پڑ گیا چینی اے آئی سسٹم نے امریکا سمیت دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی
دنیا رہائی کے بعد گھروں کو واپس آنیوالے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید فلسطینیوں نے گھر واپسی کیلئے شمالی غزہ میں رات سڑکوں پر گزاری، عرب میڈیا
دنیا کورونا کے پھیلاؤ کی شروعات کہاں سے ہوئی؟ امریکی خفیہ ایجنسی نے اپنا مؤقف بدل لیا سابق سی آئی اے ڈائریکٹر نے اپنی ٹیم کو حتمی فیصلہ کرنے اور اس بات کو سمجھنے کی اہمیت پر زور دیا کہ وبائی بیماری کیسے پھیلی
دنیا نئی ٹرمپ انتظامیہ کی افغان طالبان رہنماؤں کے سروں پر اسامہ بن لادن سے بھی بڑا انعام رکھنے کی دھمکی نئے امریکی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے انداز میں ایک سخت انتباہ جاری کیا
دنیا سوڈان کے اسپتال پر ڈرون حملے میں 67 افراد جاں بحق، متعدد زخمی سوڈان کے ریاست شمالی دارفور کے شہر الفشر میں واقع اسپتال کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، غیر ملکی میڈیا
دنیا رہا کی جانیوالی اسرائیلی فوجی خواتین کے گلے میں موجود کارڈ میں کیا درج تھا؟ چاروں صیہونی خواتین کو رہائی کے وقت ایک پروقار تقریب میں ریڈ کراس کے سپرد کیا گیا تھا
دنیا ٹرمپ کا عرب ممالک سے فلسطینی متاثرین کو غزہ سے نکال اپنے پاس رکھنے کا مطالبہ ٹرمپ کا 15 لاکھ متاثرین کو غزہ سے نکال کر وہاں صفائی کا ارادہ
دنیا کیلی فورنیا کو بھیانک آگ کے بعد خوفناک سیلاب کا خطرہ فائر فائٹرز لاس اینجلس میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں تاحال مصروف ہیں، رپورٹس
دنیا سلوواکیہ میں ہزاروں افراد کا وزیراعظم کے خلاف احتجاج، مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا مظاہرین کی جانب سے استعفیٰ کے مطالبے پر سلواکیہ کے وزیراعظم کا بھی بیان سامنے آیا
دنیا شمالی کوریا کا اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے خود میزائل تجربے کی نگرانی کی، رپورٹس
دنیا امریکی وزیر دفاع کی نامزدگی سینیٹ سے بمشکل منظور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کے نئے وزیر دفاع کا انتخاب کرلیا گیا
دنیا جے ایف کینیڈی کے قتل کی خفیہ دستاویزات سامنے لانے کا حکم دے دیا ہے، ٹرمپ سابق امریکی صدر نے سرحدیں کھولیں جس کی وجہ سے امریکی شہری قتل ہوئے، ٹرمپ
دنیا گرین لینڈ خریدنے کی بات پر ٹرمپ اور ڈنمارک کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر تلخ کلامی ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ امریکا کو بیچنے پر زور دیا