بھارتی شہری کو 2 ارب 10 کروڑ 42 لاکھ کا بجلی بل بھیج دیا گیا شہری نے نومبر میں 2500 بھارتی روپے کا بجلی کا بل جمع کرایا
عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں مجرم قرار دے دیا ٹرمپ کو جیل میں قید نہیں کیا جائے گا اور نہ ان پر کوئی جرمانہ ہوگا، امریکی عدالت
دنیا اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا طالب علم نکلا طالب علم نے امتحانات منسوخ کرانے کے لیے خوف و ہراس پھیلایا
دنیا والد کی بیماری کا بہانا بنا کر ادھار لینے والی خاتون کو ساتھی ملازم نے قتل کردیا پارکنگ میں موجود کئی افراد نے یہ واقعہ دیکھا لیکن کوئی بچانے نہیں آیا
دنیا ماموں نے بھانجی کی شادی کے کھانے میں زہر ملا دیا ملزم گرفتار ، مہیش پاٹل بھانجی کی شادی خلاف تھا
دنیا نیلسن منڈیلا کا پوتا غیرقانونی ہتھیار، کار چوری کرنے کے الزام میں گرفتار جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کے گھر سے چوری شدہ گاڑی، غیر لائسنس یافتہ اسلحہ برآمد
دنیا ایلون مسک خطرناک ترین انسان، اسکاٹش رہنما نے سخت وارننگ جاری کردی انہوں نے مسک پر جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کا الزام لگایا
دنیا لاس اینجلس آگ: غزہ تباہی پر خوش ہونیوالے ہالی وڈ اداکار کا گھر بھی راکھ بن گیا آگ لگنے کی وجہ سے ان کے اردگرد بہت زیادہ افراتفری پھیلی ہوئی تھی، ہالی ووڈ اداکار
دنیا مسک بھارتی قانون ساز کی پاکستانیوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی مہم کا حصہ بن گئے اس سے قبل ایلون مسک نے انتہائی دائیں بازو کی شخصیات کے دفاع میں اپنے منفی تبصروں سے یورپی رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا
لائف اسٹائل 40 فٹ کی بلندی سے گرنے والی بچی کی چونکا دینے والی ویڈیو وائرل سیاحوں نے دور سے ایک بچی کو ایک چیئر لفٹ سے لٹکتے ہوئے دیکھا اور ویڈیو ریکارڈ کرلی
دنیا سعودی عرب میں غیر ملکی مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایت جاری نئی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہوگا، سعودی سول ایوی ایشن
دنیا امارات میں مصری اپوزیشن رہنما گرفتار، عبدالرحمان القرضاوی کون ہیں؟ وارنٹ متحدہ عرب امارات کے حکام کی درخواست پر عرب وزرائے داخلہ کی کونسل نے جاری کیے
دنیا سری لنکا، اسلام مخالف بیانات پر بدھ مذہب کے پیشوا کو دوبارہ جیل بھیج دیا انہوں نے اسلام مخالف بیانات 2016 میں بھی دیئے تھے۔
دنیا امریکہ میں برفانی طوفان نے مزید تباہی پھیلا دی، جنوبی ریاستیں شدید متاثر برفانی طوفان کے باعث مختلف حادثات میں درجنوں افراد زخمی
دنیا امارات میں نئے فیملی قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر سخت سزا ہوگی نئے فیملی قوانین اماراتی اور غیرملکی دونوں خاندانوں پر لاگو ہوں گے، رپورٹ
دنیا جعلسازی کا مقدمہ، نومنتخب صدر ٹرمپ کو آج سزا سنائے جانے کا امکان ٹرمپ کو مجرم قرار دینے کی تیاری کر لی گئی ہے۔
دنیا لبنان کے آرمی چیف ملک کے نئے صدر منتخب پارلیمنٹ کے 128 ارکان میں سے 99 نے ان کے حق میں ووٹ دیا، ذرائع
دنیا پوپ فرانسس کی اسرائیل پر دوبارہ کڑی تنقید، غزہ کی صورتحال کو شرمناک قرار دے دیا عام شہریوں پر بمباری ناقابل قبول ہے، پوپ فرانسس