بھارتی فوج کو اصلاحات کے نفاذ میں کئی چیلنجوں کا سامنا ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹلائزیشن پر توجہ بھارتی فوج کو سائبر سیکیورٹی کے خطرات سے دوچار کر سکتی ہے
قتل کیس میں مطلوب پاکستانی نوجوان 3 سال بعد نیدرلینڈز سے گرفتار 35 سالہ خاتون 2022 میں تہہ خانے سے مردہ پائی گئی تھی
بھارت اہم علاقائی اور اقتصادی شراکت دار ہے، افغان طالبان افغانستان کی وزارت خارجہ نے دبئی میں ہونے والے دوطرفہ اجلاس کے بعد بیان جاری کردیا
لائف اسٹائل عاطف اسلم کو ہنی سنگھ نے اپنا بھائی قرار دے دیا تصویر وائرل ہنی سنگھ نے کیپشن میں لکھا "بے حد محبت کرنے والے بھائی" مارچ میں پیدا ہونے والے بھائی
لائف اسٹائل قدرت کا انتقام؟ امریکہ کا رنگین ترین شہر غزہ بن گیا آگ نے ایسی تباہی مچائی کہ روشنیوں سے جگمگاتا اونچی عمارتوں میں گھرا شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے
دنیا جاپانی کرائم باس کا ایران کو جوہری مواد بیچنے اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ کا اعتراف 60 سالہ ایبیساوا نے بروز بدھ نیویارک کی ایک عدالت میں اس حوالے سے اعتراف کیا، رپورٹ
لائف اسٹائل اٹلی : مئیر نے لوگوں کے ’بیمار‘ ہونے پر ہی پابندی لگا دی اس پابندی کے ساتھ مئیر نے مزید تجاویز بھی پیش کی ہیں
دنیا چیٹ جی پی ٹی کے خالق پر بہن کا انتہائی شرمناک اور گھناؤنا الزام سیم آلٹ مین ک بھی ان الزامات پر رد عمل سامنے آگیا، رپورٹ
دنیا جرمن ائیرلائن کا 2025 میں ہزاروں ملازمتیں دینے کا اعلان جرمن ائیرلائن کی خدمات کا دائرہ دنیا کے 90 سے زائد ممالک میں پھیلا ہوا ہے، رپورٹ
دنیا ’یوٹیوب کڈز‘ میں تشویشناک پوشیدہ مواد کا انکشاف، اپنے بچے دور رکھیں خاتون نے یوٹیوب کڈز سے متعلق ہولناک دعویٰ کردیا
دنیا بھارت نے اعلی ترین سطح پر طالبان سے رابطہ کرلیا، پاکستان کیخلاف گٹھ جوڑ افغان وزیر خارجہ سے بھارتی سیکریٹری خارجہ کی ملاقات
دنیا بھارتی فضائیہ کے سربراہ اپنے اداروں کی سنگین نااہلی پر سر پیٹنے لگے جو ملک اہم پروجیکٹس کو بر وقت مکمل نہیں کر سکتا اسے ٹیکنالوجی کا کوئی فائدہ نہیں، سربراہ بھارتی فضائیہ
دنیا بھگوان کے درشن میں ’پہلے میں پہلے میں‘ نے 6 جانیں لے لیں، بھگدڑ سے متعدد زخمی آندھرا پردیش حکومت نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا، رپورٹ
لائف اسٹائل بھارت کے 3 گاؤں عجیب آفت کی لپیٹ میں، لوگ خودبخود گنجے ہونے لگے یہ بات ایک معمہ بنی ہوئی ہے کہ اچانک بال گرنے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں
دنیا ٹرمپ نے کینیڈا کا نیا نقشہ پیش کر دیا، امریکا میں شامل کر دیا ٹرمپ نے نقشے کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شئیر کی
دنیا بھارت میں ریپ کلچر عروج پر، خواتین کیلئے دنیا کا سب سے خطرناک ملک قرار بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک عورت ریپ جیسے گھناؤنے جرم کا شکار ہوتی ہے، رپورٹ
دنیا بھارت مخالف سکھ رہنما کی وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارک باد پاکستان کی قیادت سلامتی کونسل میں اہم قراردادوں کی منظوری کے لیے ممکنہ راہیں ہموار کر سکتی ہے، سکھ رہنما
دنیا افریقی ملک چاڈ کے صدارتی محل پر حملہ، 18 حملہ آور سمیت 19 افراد ہلاک انجامینا میں فائرنگ کی آوازیں سنیں گئیں اور سڑکوں پر ٹینک دیکھے گئے تھے
دنیا امریکا میں برفانی طوفان نے زندگی کا پہیہ روک دیا، مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک خراب موسم کے باعث سڑکیں بند، ریلوے کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا، رپورٹ
دنیا امریکی جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 5 افراد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہزاروں مکانات اور عمارتیں آگ کی لپیٹ میں
دنیا شام میں نئی حکومت کو اقوام متحدہ کی حمایت حاصل ہونی چاہیے، منیر اکرم پاکستان کا شام میں نمائندہ طرز حکمرانی کا مطالبہ
دنیا نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا، عرب دنیا میں کھلبلی ممالک کی خود مختاری اور ان کی سرحدوں کا احترام کیا جائے، سعودی عرب