ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے انتقامی کارروائیوں کا خدشہ بڑھ گیا صدر بائیڈن کا خصوصی اختیارات کے تحت پیشگی معافی دینے کا ارادہ، ڈیموکریٹس میں اختلافِ رائے
موسٰی علیہ السلام کا مصر سے باہر جانا ثابت نہیں ہوسکا، دعوی کرنیوالے مصری ماہرین کی وضاحت دین اور آثارِ قدیمہ الگ معاملات ہیں، سابق وزیر کا موقف
گوگل میپ قابلِ اعتماد نہیں رہا؟ ایک اور فیملی بھٹک کر گھنے جنگل میں جا پھنسی کچھ دن قبل بریلی کے نزدیک ایک کار ادھورے پُل سے دریا میں جا گری تھی اور تین افراد ہلاک ہوئے تھے۔
دنیا برطانوی بادشاہ چارلس نے دو بھارتیوں کو دیے گئے اعزازات واپس لے لیے رامندر سنگھ رینجر اور انیل کمار بھانوٹ پر اعزاز کو بدنام کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔
دنیا جدید ترک ڈرونز کا شاندار ریکارڈ بھارتی فوج کیلئے دردِ سر بن گیا بنگلا دیشی فوج نے بھارتی سرحد پر بیریکٹر ڈرون تعینات کیے تو مودی سرکار نے پروپیگنڈا شروع کردیا
دنیا کتوں کی انسان سے وفاداری کب شروع ہوئی؟ حیرت انگیز انکشاف امریکی ریاست الاسکا کے بعض مقامات پر تحقیق سے پتا چلا کتے ہزاروں سال سے انسانوں کے ساتھ ہیں۔
دنیا مضبوط اتحادی ہونے کے باجود یوکرین کو جوہری ہتھیار تباہ کرنے پر بڑا پچھتاوا یوکرین ایک آزاد ملک کے طور پر ابھرا تو اس نے اپنے جوہری ہتھیاروں کو خیرباد کہہ دیا تھا، رپورٹ
دنیا گرل فرینڈ کی قابل اعتراض ویڈیوز کے بدلے بھتہ وصول کرنیوالا پکڑا گیا لڑکے اور 20 سالہ لڑکی آپس میں تعلق میں تھے، پولیس
دنیا انگلش کرکٹرز نے علم بغاوت بلند کردیا کرکٹرز نے قانونی چارہ جوئی سمیت انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا بھی عندیہ دے دیا
دنیا اب اللہ بولے گا تو؟ بھارتی غنڈے کا مسلمان بچوں پر چپل سے تشدد پریشان کن ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین سخت برہم
لائف اسٹائل نوجوان کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے محبوبہ کو شادی کی منفرد پیشکش نوجوان کی پیشکش دیکھ کر لوگ بھی حیران
دنیا ٹرمپ کی کابینہ میں ارب پتی شامل، ارکان کی مجموعی دولت حیران کن ملک کی تاریخ میں کسی بھی کابینہ کی سب سے زیادہ دولت ہے۔
دنیا ایران نے شام سے اپنے فوجی کمانڈروں اور اہلکاروں کا انخلا شروع کردیا ایرانی سفارتی عملہ، ان کے اہل خانہ اور عام شہریوں کو بھی منتقل کر دیا گیا ہے
دنیا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں نیپال کی شمولیت سے بھارت پریشان چین اب نیپال کو بھی قرضوں کے جال میں پھنسائے گا، بھارتی میڈیا نے پروپیگنڈا شروع کردیا۔