ایودھیا کی بابری مسجد کی شہادت کو 32 برس گزر گئے یہ المیہ بی جے پی کی ملک گیر تحریک کا نتیجہ تھا جس کے بعد مسلم کش فسادات میں 2 ہزار افراد شہید کیے گئے۔
بنگلا دیش نے جدید ترین ڈرون تعینات کردیے، بھارتی فوج بھی ہائی الرٹ ہندوؤں پر مظالم کے پروپیگنڈے کے باعث بنگلا دیش میں بھارت مخالف جذبات مزید بھڑک اٹھے۔
رسولِ اکرمﷺ کا اسمِ گرامی مقبول ترین ناموں میں سرِفہرست دوسرے نمبر پر Noah ہے، جارج کو پچھاڑ کر اولیور نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
دنیا کینیڈا میں مقامی باشندے کے ہاتھوں سِکھ طالبِ علم کا بہیمانہ قتل گُراسِس سنگھ بزنس مینیجمنٹ کی اعلیٰ تعلیم کے لیے چار ماہ قبل کینیڈا پہنچا تھا۔
دنیا خلاباز چاند پر اتارنے کا امریکی پروگرام تاخیر کی نذر چند تکنیکی خرابیوں کے باعث 2026 میں آرٹیمِز مُون لینڈنگ ممکن نہیں، ناسا چیف کی پریس کانفرنس
دنیا بنگلور میں ہندو سنت کے مجسمے پر حملہ، ملزم کہتا ہے عیسٰی علیہ السلام نے حکم دیا 37 سالہ سری کرشنا نے ماتھے پر کالک لگادی، لوگوں نے پکڑ کر مارا پیٹا اور پولیس کے حوالے کردیا۔
دنیا محققین نے دل میں چھپا ہوا دماغ تلاش کرلیا عصبی ریشوں کا پیچیدہ نظام دل کو بھی فیصلے کرنے کے قابل بناتا ہے، یونیورسٹی آف کولمبیا کی تحقیق
لائف اسٹائل دبئی کتنا محفوظ ہے؟ ویڈیو نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا سوشل میڈیا انفلوئینسر کی جانب سے سماجی سروے کیا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی
دنیا اسپتال کی لفٹ گر گئی، کچھ دیر قبل بچے کو جنم دینے والی خاتون چل بسی خاتون کو جنرل وارڈ منتقل کیا جا رہا تھا جس دوران حادثہ پیش آیا، رپورٹ
دنیا چین میں ہوائی جہاز سے زیادہ تیز چلنے والی ٹرین بنانے پر کام شروع اس وقت دنیا کی تیز ترین ٹرین شنگھائی میگلیو ہے جو 285 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہے
دنیا سعودی عرب میں اہلخانہ کو بلانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر غیرملکی اس سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں
دنیا فرانس غیریقینی صورتحال سے دوچار، نئے وزیراعظم کی تلاش شروع جلد نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کروں گا، میں استعفا نہیں دے رہا، صدر میکرون
دنیا امریکا میں برفانی طوفان سے زندگی درہم برہم، لوگ گھروں میں محصور پنسلوانیا اور نیویارک میں پانچ فٹ تک برف پڑچکی ہے
دنیا امریکا کا 35 ایرانی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان ایران دہشت گردی کو پروان چڑھا رہا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شامی صدر اور اتحادیوں کیلئے بڑا دھچکا، باغیوں نے اہم دفاعی شہر پر قبضہ باغیوں نے جنوب میں حمص کی طرف پیش قدمی کی
دنیا اسرائیل نے چُھڑانے کی کوشش کی تو یرغمالیوں کو مار ڈالیں گے، حماس یرغمالی مارے گئے تو ذمہ داری اسرائیلی حکومت اور فوج پر عائد ہوگی، القسام بریگیڈ کا انتباہ