15 ہزار پودوں، شمسی توانائی اور بارش کے پانی نے آلودگی کو شکست دے دی دہلی کے پیٹر سنگھ اور نینو کور نے اپنے مکان کو قدرت کے نظام سے مکمل ہم آہنگ کر ر کھا ہے۔
یو پی وقف بورڈ نے بنارس کے ہندو کالج پر پھر ملکیت کا دعوٰی کردیا اُدے پرتاپ کالج مسجد اور مدرسے کی زمین پر تعمیر کیا گیا ہے، وقف بورڈ کا موقف
زہریلے پانی سے افریقی جنگلات میں ہزاروں ہاتھیوں کی زندگی خطرے میں پانچ سال قبل بوٹسوانا میں 350 ہاتھیوں کی ہلاکت محققین کو سوچنے پر مجبور کردیا، برطانوی اخبار
دنیا شمالی غزہ میں نئی یہودی بستیوں کا قیام، اسرائیل اب کیا کرنے جا رہا ہے؟ حالیہ سیٹلائٹ تصاویر اور ویڈیوز نے اسرائیل کا پول کھول دیا
دنیا ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر جِم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق جوز میٹیوس جِم میں اپنے دوستوں کے ساتھ ایکسر سائز کر رہے تھے
دنیا چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت، کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا اس دریافت کی تصدیق صوبہ ہنان کے جیولوجیکل بیورو نے کی
لائف اسٹائل دلیر نوجوان نے 150 کلو وزنی زندہ مگر مچھ کندھوں پر اٹھا لیا مگرمچھ نے گاؤں کے رہائشیوں کو گزشتہ 3 ہفتوں سے خوف میں مبتلا کر رکھا تھا
دنیا دراز میں چھپا کر رکھی ہوئی بچی ملنے پر ماں کو سات سال قید کی سزا بچی کو کھانے پینے سے محروم اور باہر کی دنیا سے الگ تھلگ رکھا گیا تھا
لائف اسٹائل جاپان نے انسانوں کی دھلائی کرنے والی واشنگ مشین متعارف کرا دی واشنگ مشین میں لیٹنے کے بعد یہ آپ کی صحت اور مساج کا خیال بھی رکھے گی
دنیا عراق میں پروفیسر نے معمولی تلخ کلامی پر یونی ورسٹی میں ساتھی ملازمہ کو گولیوں سے بھون ڈالا یونی ورسٹی کے سی سی ٹی وی کیمرےمیں محفوظ ہولناک مناظرسامنے آگئے
دنیا ٹک ٹاک صارفین ہوشیار، اہم پابندی لگانے کا فیصلہ ٹک ٹاک نے اس تبدیلی کا اعلان یورپین سیفٹی فارم پر کیا ہے
دنیا امریکی جیل حکام نے امام مسجد کو عافیہ صدیقی سے ملاقات کرنے سے روک دیا عافیہ صدیقی جس جیل میں قید ہیں وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے، امام مسجد
دنیا اڈانی گروپ پر امریکہ میں بدعنوانی کے الزامات اڈانی پر سولر کنٹریکٹس کے لیے 250 ملین ڈالر رشوت دینے کا الزام ہے۔
دنیا ٹرمپ کا امریکا میں سرکاری ملازمین کی چھانٹیاں کرنے کا فیصلہ آب و ہوا، ماحولیات اور صحت کے محکموں سے چھانٹیاں کی جائیں گی
دنیا غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری، جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان میں اسرائیل کی بمباری اسرائیلی فوج نے جنوبی اور شمالی غزہ کو نشانہ بنایا