بھارتی شہر گجرات میں پینٹاگون سے بھی بڑی دفتری عمارت قائم یہ 15 منزلہ عمارت 35 ایکڑ زمین پر پھیلی ہوئی ہے
ہیکرز نے یوگنڈا کے مرکزی بینک کو ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا چُونا لگادیا ہیکرز نے کچھ رقم جاپان بھیجی، بینک نے چُرائی ہوئی رقم کا نصف بازیاب بھی کرالیا۔
ٹرینوں میں خواتین کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا گرفتار ملزم کی گرفتاری کے لیے دو ہزار سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کو کھنگالا گیا۔
دنیا آسٹریلیا میں ٹین ایجرز پر سوشل میڈیا کے دروازے بند، قانون منظور ہوگیا سوشل میڈیا فرمز نے قانون کو مبہم قرار دے دیا، نئی نسل بھی برہم، 'کوئی نہ کوئی راستہ' نکالنے کیلئے پرعزم
دنیا اتر پردیش میں مسلم کش فساد، 3 دن میں 5 ہلاکتیں، کشیدگی برقرار ہنگامہ آرائی مغل دور کی شاہی جامع مسجد کے سروے کے عدالتی حکم کے باعث شروع ہوئی۔
دنیا انتہا پسند ہندوؤں نے خواجہ غریب نواز کے مزار کو بھی نشانے پر لے لیا شیو کے مندر پر مزار تعمیر کرنے کے دعوے پر بھارتی عدالت نے نوٹس جاری کردیا۔
دنیا گوگل نے محفوظ کی ہوئی میپ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا یوزرز کو تین ماہ سے زیادہ پرانی لوکیشن ہسٹری محفوظ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
دنیا بھارت میں خاتون نرس کے ساتھ انسانیت سوز واقعہ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے نرس کے نازک حصوں میں پسی مرچیں بھردیں۔
دنیا چین نے جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکیوں کو رہا کردیا واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد کابینہ ارکان کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ٹرمپ کابینہ ارکان کو دھمکیوں کی تحقیقات شروع کردی
دنیا جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کردیا اسرائیلی فوج نے شہریوں کو جنوبی لبنان میں خالی کرائے گئے علاقوں میں واپسی سے روک دیا