ننھے بچے کو عدالتی حکم پر موت کی نیند سُلادیا گیا ایک سالہ آیڈن شدید اعصابی بیماری میں مبتلا تھا، عدالت کے حکم پر ڈاکٹرز نےعلاج روکا۔
ٹرمپ کو ووٹ دینے والے مسلمان ان کی اسرائیل نواز کابینہ پر سیخ پا وزیرِخارجہ اور اسرائیل و اقوام متحدہ میں سفیر کے لیے صہیونیت نوازوں کو منتخب کیا گیا ہے۔
بھارت : اسرائیلیوں کو اپنی دکان سے بھگانے والا کشمیری مشکل میں پڑگیا مقامی ہندو تاجروں کے احتجاج کے بعد مسلم دکان داروں نے اسرائیلی جوڑے سے معافی مانگی۔
دنیا اے آئی چیٹ بوٹس طلبہ کو خودکشی کا مشورہ دینے لگے مدد مانگنے پر چیٹ بورڈ نے ایک امریکی طالب کو زمین کا بوجھ اور کائنات کا دھبا قرار دیا۔
دنیا اسرائیل کے فضائی حملے میں ایران کی خفیہ نیوکلئیر تنصیب تباہ، رپورٹ گزشتہ ماہ کے حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں، ایران کی ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوششوں پر مغرب کو تشویش
دنیا یورپی یونین نے اسرائیل پر پابندیوں کی تیاری شروع کردی ایک سال سے بین الاقوامی قانون پر عمل کی اپیل کر رہے ہیں، اعلیٰ عہدیدار جوزپ بوریل کا بلاگ
دنیا یوٹیوبرز کیلئے خوشخبری، ڈالرز کمانے کا نیا ذریعہ متعارف یوٹیوب کا آمدنی پر 50 فیصد بونس کا بھی اعلان
دنیا مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں اور اقلیتی برادری کے درمیان احترام کی فضا قائم ہے، میر واعظ سکھوں نے چھٹی سنگھ پورہ کے المناک واقعے کے دوران بھی مسلمانوں کے ساتھ بھائی چارے کو نبھایا، رہنما حُریّت کانفرنس
دنیا کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟ واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس فراہم کررہی ہے، اسرائیلی پروفیسر
دنیا بھارتی احتجاج کام نہ آیا، نیوزی لینڈ میں بھی شرمندگی کا سامنا خالصتان کے قیام کیلئے نیوزی لینڈ حکومت کا بڑا فیصلہ
دنیا یوکرین روس جنگ کے محاذ پر اہم پیش قدمی، جرمنی روس کے درمیان رابطہ جرمن چانسلر اولاف شولز نے صدر پوٹن کو فون کرنے سے قبل یوکرینی صدر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا تھا۔
دنیا بھارت: اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 10 نومولود جاں بحق، واقعہ کیسے پیش آیا؟ کچھ بچے آکسیجن پر تھے اور کچھ ہی حالت تشویشناک تھی
دنیا لبنان نے جنگ بندی کی امریکی تجویز ناقابل قبول قرار دے دی لبنان میں کسی فوج کی تعیناتی قابل قبول نہیں، اسپیکرلبنانی پارلیمنٹ