ٹرمپ نے کہہ دیا یوکرین جنگ اب ختم ہونی چاہیے بہت تباہی ہوچکی، فوجیوں کے ساتھ شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں، فلوریڈا میں خطاب
یو اے ای میں اساتذہ کیلئے گولڈن ویزا کا پروگرام اسکول لیڈرز اور ٹیچرز مستفید ہوں گے، راس الخیمہ میں فیملی کو بھی بلوایا جاسکے گا۔
اسپین میں نرسنگ ہوم میں خوفناک آتشزدگی، 10 لوگ ہلاک متاثرین کی موت جلنے کی بجائے دھواں سانس لینے سے ہوئی
دنیا 18 سال سے کم عمر لڑکی سے ازدواجی تعلق پر 10 سال قید ممبئی ہائی کورٹ نے نابالغ لڑکی سے ازواجی تعلق کو زنا قرار دیتے ہوئے نچلی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا۔
دنیا پیرس میں فٹبال میچ میں اسرائیل مخالف نعرے، شائقین میں تصادم خصوصی دستوں نے صورتِ حال کنٹرول کرلی، دونوں ملکوں کا میچ فرانسیسی صدر و وزیرِاعظم نے بھی دیکھا۔
دنیا یونی لیور پر فلسطین کے حق میں آواز دبانے کا الزام، آئسکریم کے عالمی برانڈ نے مقدمہ دائر کردیا بین اینڈ جیری کی جانب سے نئے مقدمے میں لگائے گئے الزامات کو یونی لیور نے مسترد کیا ہے۔
لائف اسٹائل شہزادہ ہیری اور میگھن نے ایک بار پھر شاہ چارلس کی سالگرہ پر چپ سادھ لی برطانوی شاہ نے شاہی انداز میں اپنی 76 ویں سالگرہ منائی
دنیا ٹک ٹاک کا تشہیری دنیا کیلئے انقلابی اقدام، اے آئی ٹول متعارف گیٹی امیجز TikTok کے AI ویڈیو بنانے والے ٹول کے لیے اپنی تصاویر اور ویڈیوز کا مجموعہ فراہم کرے گا
دنیا چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاک بھارت آمنے سامنے، امریکا کا ردعمل آگیا امریکا کھیلوں کی سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے، کھیل ملکوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، ویدانت پٹیل
دنیا ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی جوکہ ایک خفیہ مقام پر ہوئی جس کی اطلاع بائیڈن انتظامیہ کو بھی نہیں تھی
دنیا ایران : حجاب قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو سدھارنے کیلئے ’کلینک‘ کھولنے کا اعلان حجاب نہ کرنے پر خواتین کا نفسیاتی علاج کرانے کے اقدام پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا شدید ردِعمل