امریکی صدر جو بائیڈن نے 40 منٹ قطار میں لگ کر اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا امریکا کی متعدد ریاستوں میں قبل از پولنگ ڈے ووٹ کاسٹ کیے جا رہے ہیں
انڈونیشیا نے ایپل کے آئی فون 16 پر پابندی عائد کردی جو آئی فونز خریدے جاچکے اور جن سیاحوں کے پاس ہیں، سب کے سب غیر قانونی قرار دے دئے گئے
قاہرہ میں امام الشافعی کا قبرستان خطرے میں مقابر کو ہٹانے کا مطلب ہے کہ مصر اپنے اہم مذہبی ورثے سے ہاتھ دھو رہا ہے
دنیا اسرائیل پر جوابی حملے کیلئے ’تمام دستیاب وسائل‘ کا استعمال کیا جائے گا، ایران صہیونی ریاست کی جانب سے کیے گئے حملے پر ایران کا جواب اس حملے کی نوعیت کے مطابق ہوگا، تہران
دنیا ایران اسرائیل کشیدگی: برطانیہ کا دبئی سمیت 18 ممالک کیلئے سفری الرٹ جاری برطانوی دفتر خارجہ کا اپنے شہریوں کو سختی سے ایران کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت
دنیا بھارتی جاسوسوں کا نیٹ ورک امریکہ اور کینیڈا میں فعال ہے، سکھ رہنما گروپتونت مودی حکومت کو دوسرے ممالک میں دشمنانہ کارروائیاں کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے، سکھ رہنما
دنیا یحییٰ سنوار کی حماس کو کی گئی وصیت اور ہدایات سامنے آگئیں واضح رہے حماس رہنما یحیٰ سنوار 16 اکتوبر کو اسرائیل کے ساتھ لڑتے ہوئئے شہید ہوئے تھے
دنیا ویڈیو کال پر سعودی شیخ کی نیتن یاہو کی تعریف، سچ کیا نکلا مذکورہ ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شئیر کی گئی
دنیا بھارت میں پروازوں کے بعد مندر کو بھی بم سے اُڑانے کی دھمکیاں ملنے لگیں مندر میں بم کی دھمکی ملنے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا، رپورٹس
لائف اسٹائل ہندو خاتون مبلغ کے پاس گائے کی کھال سے بنا بیگ دیکھ کر بھارتی پھٹ پڑے مبلغ کی جانب سے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کردی گئی، صارف کا تبصرہ
دنیا اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا صدر سلامتی کونسل کے مطابق روس، چین، الجزائر نے ایرانی درخواست کی حمایت کی
لائف اسٹائل 26 ممالک میں پیر کا دن خودکشی کے لیے کیوں اہم ہے؟ محققین کے مطابق امریکا اور پوری دنیا میں پیر کے دن خودکشیوں کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے،
دنیا خامنہ ای کا ’عبرانی‘ زبان میں ایکس اکاؤنٹ بنتے ہی معطل ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے اکاؤنٹ کو اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے جواب میں کھولا تھا
لائف اسٹائل چین میں سیکڑوں کی تعداد میں بند ہوتے کنڈر گارٹنز کی وجہ کیا ہے؟ کنڈرگارٹن کے اندراج میں بھی مسلسل تیسرے سال کمی ہوئی ہے۔
دنیا سعودی عرب کے میگا پراجیکٹ نیوم کے پہلے مرحلے کا افتتاح سندلہ جزیرے پر ریستوراں، ہوٹل اور کشتیوں کی برتھنگ میسر ہے، پورا منصوبہ بروقت مکمل ہوتا نظر نہیں آتا۔