ایلون مسک غیرقانونی تارک وطن نکلے، بائیڈن کی کڑی تنقید مسک اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکا آئے لیکن کبھی کسی تعلیمی ادارے میں داخلہ نہیں لیا، اخبار
خلائی مخلوق ہمارے اجداد کی قریبی دوست تھیں؟ حیرت انگیز انکشاف خلائی مخلوق کی نام نہاد حنوط شدہ لاشوں میں دھاتوں کے اجزا کا پایا جانا موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔
کچھ تو شرم کرو، یرغمالیوں کے اہل خانہ نے اسرائیلی وزیرِاعظم کی تقریر روک دی اسرائیل پر حماس کے حملوں کو سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں احتجاج، نیتن یاہو کو خفت کا سامنا
دنیا ایران پر اسرائیلی حملے میں روسی ساختہ میزائل ڈیفنس سسٹم مکمل تباہ، امریکی اخبار کا دعوٰی روس نے S-300 سسٹم 2016 میں فراہم کیا تھا، ایران نقصان کی تفصیلات بتانے کے معاملے میں محتاط
دنیا اوپن اے آئی کا معروف ٹول اپنی طرف سے باتیں گھڑنے لگا انتباہ کے باوجود طبی ادارے ڈاکٹرز سے مشاورت کی ٹرانسکرپشن کے لیے 'وھسپر' استعمال کر رہے ہیں۔
دنیا ایران پر حملے میں تمام اہداف حاصل کیے، نیتن یاہو کا دعویٰ حملہ متعین اہدف تک محدود تھا، اسرائیلی وزیرِاعظم کا خطاب، ایرانی سپریم لیڈر کہتے ہیں اسرائیلی حملے کا جواب دیں گے۔
دنیا ایئر پورٹ پر لائن توڑنے والے لوگوں کو ”لائن“ پر لانے والی ٹیکنالوجی متعارف امریکا کے تین ایئر پورٹس پر آزمائش، بدنظمی دور کرنے میں عملے کو خاصی مدد مل سکے گی۔
دنیا ممبئی میں بھگدڑ کے دوران بے حسی، زخمی پڑے رہے اور لوگ ٹرین میں سوار ہوتے رہے زخمیوں میں معمر افراد اور بچے شامل، ریلوے پولیس اور ریسکیو ٹیم نے اسپتال منتقل کیا۔
دنیا سوڈان میں عجیب حادثہ، ہوائی جہاز اور رکشے میں تصادم سے 4 ہلاک، درجن بھر زخمی 'سب کچھ اچانک ہوا تھا ایسے لگ رہا تھا رکشہ اچانک نکل آیا ہے'
دنیا اسرائیل میں ٹرک بس سٹاپ پر چڑھ دوڑا، 5 صیہونی فوجی ہلاک 50 سے زائد افراد زخمی مقامی میڈیا اسے ایک ممکنہ حملہ قرار دے رہا ہے
دنیا فلپائن میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 100 سے زائد افراد ہلاک شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم
دنیا بنگلادیش میں مقیم ہندوؤں کو نوکریوں سے نکالنے کا بھارتی دعویٰ سامنے آگیا بنیاد پرست گروہ بنگلادیش میں ہندوؤں کو مختلف حربوں کے ذریعے نشانہ بنا رہے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
دنیا اسرائیل نے ایران میں کہاں کہاں حملے کیے، سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں اسرائیلی جنگی طیاروں نے چھوٹے بموں سے سرحدی ریڈار سسٹم پر حملہ کیا، رپورٹس
دنیا 5 سالہ بیٹے کو بھوکا جان سے مارنے والی سفاک ماں کو بڑی سزا 2017 میں بچے کے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی، رپورٹس
لائف اسٹائل پروازوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، بھارتی پولیس کو تگنی کا ناچ نچانے والا گرفتار گرفتار شخص سے متعلق پولیس کا انکشاف سامنے آگیا
دنیا ایران پر حملوں کا اسرائیل کو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی نائب صدر ایران کے نائب صدر نے حماس اور حزب اللہ کے نمائندوں سے تہران میں ملاقاتیں کیں، رپورٹس
دنیا لبنان میں اسرئیلی حملے جاری، ایک روز کے دوران 22 افراد شہید، 112 زخمی حزب اللہ کی جانب سے بھی جوابی کارروائی میں شمالی اسرائیل پر راکٹ داغنے کا سلسلہ جاری ہے
دنیا وسطی میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک حادثے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا
دنیا ایران کی اسرائیلی حملوں میں 4 جوانوں کی شہادت کی تصدیق، اسرائیل کا دعویٰ جھوٹا قرار اسرائیلی طیارے ایرانی فضائی حدود میں داخل ہی نہیں ہوسکے، ایران کا دعویٰ