جاپانی بلٹ ٹرین میں زندہ لاشیں، مسافروں کی چیخیں نکل گئیں ہیلووین سے قبل کیا جانے والا 'ٹرین ٹو بُوسان' والا منفرد تجربہ لوگوں کو مدتوں یاد رہے گا۔
میانمار کے شہر منڈالے میں چینی قونصلیٹ میں دھماکا دھماکے سے قونصلیٹ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، میانمار کی فوج کو باغیوں سے مزاحمت کا سامنا
کوہلی اور انوشکا کے پینے کا خاص پانی، جس کی قیمت آپ کے ہوش اُڑا دے گی جنیوا کی جھیل کا پانی فرانس سے درآمد کیا جاتا ہے جو ایک لیٹر پونے دو ہزار روپے تک کا ہے۔
دنیا غزہ میں حماس نے سینیر اسرائیلی کمانڈر کو ہلاک کردیا 2 صہیونی فوجی بھی مارے گئے، جھڑپ میں زخمی ہونے والے میجر نے بھی دم توڑ دیا۔
دنیا تین نابالغ لڑکوں کی مالک مکان کی 5 سالہ بیٹی سے زیادتی لڑکوں کی عمریں 6، 13 اور 16 سال ہیں، پولیس نے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔
دنیا جرمنی میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملے کا منصوبہ، ایک شخص گرفتار دارالحکومت برلن کے نزدیک برنو اور سینکٹ آگسٹائن شہروں پر پولیس کے چھاپے
دنیا بھارت کے شہر بہرائچ میں مسلم کش فساد کی سازش، کشیدگی برقرار 13 اکتوبر کو درگا پوجا کے موقع پر ایک ہندو مارا گیا تھا، مسلمانوں کی دکانیں لُوٹنے اور جلانے کا سلسلہ جاری
دنیا بی جے پی نے زبردستی اندھے مریضوں کو پارٹی میں شامل کرنا شروع کردیا گجرات کے اسپتال میں مریضوں کو جگاکر رکن بنایا گیا، بی جے پی کے عہدیداروں کی تردید
دنیا دہلی کے فوجی اسکول کے باہر دھماکا، درجنوں پروازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی سی پی آر ایف اسکول کی دیواروں پر پراسرار سفید پاؤڈر پایا گیا، چوبیس گھنٹے میں 32 پروازوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی
لائف اسٹائل پڑوسیوں کے جوتے سونگھنے کی غلیظ حرکت پر شہری گرفتار شہری کا کہنا تھا کہ وہ اپنے اس رویے پر کافی شرمندہ ہے
لائف اسٹائل بھارتی ڈاکٹرز کی غفلت، خاتون کے پیٹ سے 12 سال بعد دو قینچیاں برآمد خاتون اتنے سال تک درد سے تڑپتی رہی
دنیا امریکا میں سکھ رہنما کو قتل کرنے کی سازش، بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہلکار کا موقف وہ اب بھی فیڈرل سنٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کے لیے کام کر رہا ہے، ایجنٹ کے کزن کا بیان
لائف اسٹائل برطانیہ میں انجان شخص نے لڑکی کے منہ پر کاٹ کر چہرہ لہو لہان کردیا لڑکی کے بس سے نکلتے ہی ملزم نے حملہ کر دیا
لائف اسٹائل کورئیر کا روپ دھار کر ڈاکو بھارتی سائنسدان سے 2 کروڑ روپے لے اڑے مزاحمت پر ملزمان نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا، پولیس کا بیان
دنیا امریکا میں ٹرمپ کی حمایت کیلئے ووٹرز کو خطیر رقم کا لالچ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں پٹیشن پر دستخط کرنے والوں کو روزانہ 10 لاکھ ڈالر دینے کا وعدہ کیا
لائف اسٹائل مچھلی چُرانے پر بلی گرفتار، پولیس نے حوالات میں بند کردیا وائرل ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان
دنیا اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی بیوی بچوں کیساتھ سرنگ سے نکلنے کی ویڈیو جاری کردی سابق حماس سربراہ سنوار 17 اکتوبر کو رفح میں اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں شہید ہوئے
دنیا امارتی ایئر لائن نے ایران اور عراق کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کردیں ایئرلائن نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ٹریول اپ ڈیٹ میں اعلان کیا
دنیا القاعدہ کا حماس سے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کسی کو فلسطینی قیدیوں کی پرواہ نہیں ہے، نہ میڈیا میں، نہ مذاکرات میں اور نہ ہی مظاہروں میں, میشر رہنما القاعدہ
لائف اسٹائل بی جے پی رہنما کا بیٹا پاکستانی لڑکی پر دل ہار بیٹھا، آن لائن نکاح سفری مسئلے کے باعث لڑکی کو بھارتی ویزا نہ مل سکا، رپورٹس
دنیا جدہ میں شاندار میوزک شو، ساحر علی بگا سمیت دیگر گلوکاروں کی پرفارمنس پروگرام سعودی عرب کے دیگر شہروں میں پہلے بھی کرتے رہے ہیں، پاکبان چیئرمین
دنیا زیادہ مہارت والی خاتون کو کمپنی کا نوکری دینے سے انکار، عجیب بہانہ وائرل ادارے کا کہنا تھا زیادہ قابلیت والے دل جمعی سے کام نہیں کرتے اور جلد چھوڑ جاتے ہیں۔
دنیا مستقبل کی پیش گوئی ممکن ہے، سائنس کا دعویٰ دستیاب معلومات اور مشاہدہ بہت سے معاملات کی پیش گوئی ممکن بنادیتا ہے۔
داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی 10 ماہ کی بچی کی لاش 18 گھنٹے بعد مل گئی، ٹیپا ذمہ دار قرار