کھانے کی اشیا خراب ہونے سے پہلے بتانے والی ’الیکٹرانک زبان‘ تیار یہ ڈیوائس کیمیکل ری ایکشن کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہے
اسرائیلی فوجیوں کا سامنا اچانک یحیٰ سنوار سے کیسے ہوا؟ تباہ شدہ مکانوں فائرنگ کی گئی تو مقابلہ ہوا، اگلے دن معلوم ہوا شہدا میں سنوار بھی شامل ہیں۔
کینیڈا نے باقی بھارتی سفارتکاروں کو بھی نوٹس دے دیا سلامتی کے لیے خطرہ بننے والوں کو برداشت نہیں کریں گے، وزیرِخارجہ میلینی جولی کی پریس کانفرنس
دنیا ’یحییٰ سنوار نے ہمارے گھر میں شہادت پا کر اسے قابل فخر بنا دیا‘ ، گھر کے مالک کا بیان انسٹاگرام پلیٹ پر ابو طحہ خاندان نے تصدیق کی کہ جس گھر میں سنوار شہید ہوئے وہ ان کا ہے۔
دنیا تین منٹ سے زیادہ گلے لگانے پر پابندی عائد کردی گئی جذبات کے اظہار کے لیے بیس سیکنڈ گلے ملنا کافی ہے، نیوزی لینڈ کے ایئر پورٹ سی سی او کا حکم نامہ
دنیا امریکہ کو مطلوب افسر بھارتی پولیس نے کیوں گرفتار کیا، تفصیلات سامنے آگئیں وکاش یادو کے خلاف ایک بزنس مین نے اغوا برائے تاوان کی شکایت درج کرائی تھی۔
دنیا ’سنوار کے آخری لمحات روز دیکھوں گا، بچوں کو بھی دکھاؤں گا‘، غزہ باسیوں میں جوش کی نئی لہر شہادت نے فلسطینیوں میں نئی روح پھونک دی، حماس کی ریکروٹنگ بڑھے گی، ٹائمز آف اسرائیل کا اعتراف
لائف اسٹائل تعلیمی ادارے کی کینٹین میں چوہوں کی فوج دیکھ کر طلبہ نے ہنگامہ کھڑا کر دیا طالب علموں لو انتظامیہ سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ، میڈیا رپورٹ
لائف اسٹائل اہرامِ مصر کی چوٹی پر چڑھنے والے کتے کیساتھ کیا ہوا؟ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
دنیا اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر پر ڈرون حملہ ڈرون شمال اسرائیلی ٹاؤن سیزریا (Caesarea) میں واقع ان کے گھر پر مارا گیا ہے۔
دنیا بھارتی طیاروں کو بم سے اُڑانے کی افواہوں سے ایوی ایشن پریشان ایک ہفتے کے دوران کم از کم 16 پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں، میڈیا رپورٹس
دنیا بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کے بعد پہلی اچھی خبر اب پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے دہلی روانہ ہوسکیں گے
دنیا ایران اسرائیل جنگ کےامکان کو روکا جا سکتا ہے، امریکی صدرجوبائیڈن مغرب یوکرین کی حمایت جاری رکھےگا
دنیا آئینی ترمیم پر بلاول غیر پارلیمانی قوتوں کو بھی آن بورڈ لینا چاہتے ہیں، حامد میر کسی شخص کو نشانہ بنانا مقصود نہیں، پی ٹی آئی مسودے میں 70 فیصد تبدیلیاں کرواچکی ہے، آج نیوز سے گفتگو