ایرانی ’القدس‘ فورس کے کمانڈر اسرائیلی حملوں میں زخمی، صیہونی میڈیا کا دعویٰ القدس کمانڈر پر حسن نصراللہ کے قتل میں ملوث ہونے کا شک؟
اسرائیل 7 اکتوبر کو ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی عہدیدار حملہ تیل تنصیبات پر ہوگا یا نیوکلئیر تنصیبات پر؟ امریکہ اور اسرائیل میں بات چیت جاری
رواں برس ’نوبل‘ کا امن انعام معطل کئے جانے کا امکان امن کا نوبیل انعام آخری مرتبہ یہ انعام 1972 میں روکا گیا تھا
دنیا دبئی آنے جانے والے مسافروں کیلئے اماراتی ایئر لائن کا اہم اعلان اس حوالے سے ٹریول ایڈوائزری جاری کی گئی ہے
دنیا بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکرکا دورہ پاکستان پراہم بیان بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے
لائف اسٹائل لیپ ٹاپ اسکرین کے اندر چلتی چیونٹی دیکھ کر لوگ ’گوپی بہو‘ کو یاد کرنے لگے وائرل ویڈیو دیکھ کر صارفین مضحکہ خیز تبصرے کرنے لگے
دنیا مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی الیکشن میں منظم دھندلی کی تیاری عروج پر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہئے، سیاسی ماہرین
دنیا امریکی ریاستوں میں سیلاب سے بڑی تباہی، 223 شہری ہلاک، متعدد لاپتا لوگ صاف پانی اور دیگر بنیادی اشیاء سے بھی محروم ہوگئے، رپورٹس
دنیا اسرائیل کا حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کا دعویٰ عراق سے تین ڈرون حملوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور چوبیس زخمی ہوگئے
دنیا اسرائیل کو ایرانی آئل فیلڈز پر حملہ کے بجائے متبادل کا سوچنا چاہیے، امریکا ایران کے خلاف سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کو استعمال کیا جا سکتا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن
دنیا وہ بھی کیا زمانہ تھا ۔۔۔۔ جب ایران و اسرائیل نے مل کر میزائل بنائے تھے رضا شاہ پہلوی نے پراجیکٹ فلاور کے زیرِعنوان تیل کے بدلے ہتھیار کا معاہدہ کیا تھا۔