اسرائیل کی سرکاری ویب سائٹ پر جموں و کشمیر والا نقشہ بھارتی حکومت کے شدید احتجاج پر اسرائیلی سفیر نے 'معافی' مانگ لی۔
10 سالہ فلسطینی بچی کی وصیت پڑھ کر سب کی آنکھیں اشک بار رشا نے والدین سے کہا میرا سامان کزنز کو دے دیجیے گا اور بھائی پر غصہ نہ کیجیے گا، بھائی ساتھ ہی شہید ہوگیا۔
’اسرائیل یاد رکھے یہ 1981 کا ایران نہیں‘ ایرانی سرزمین پر حملے کا منہ توڑ جواب ملیگا، بھارت میں ایرانی سفیر ایراج الٰہی کا انٹرویو
دنیا جنازے پر حملے کے خطرے کے پیش نظر حسن نصراللہ کی عارضی تدفین امریکا سے جنازے کے شرکا پر اسرائیلی حملہ نہ ہونے کی ضمانت حاصل نہیں کی جاسکی تھی۔
دنیا ممبئی : ڈپٹی اسپیکر سمیت 4 ارکان اسمبلی احتجاجاً تیسری منزل سے کود گئے جال میں گرنے سے محفوظ رہے، احتجاج ایک کمیونٹی کے لیے زیادہ کوٹہ منظور کرنے کے خلاف کیا گیا۔
دنیا تہران پر اسرائیلی حملے پر منہ توڑ جواب ملے گے، ایران کا امریکا کو پیغام یکطرفہ خود کو ضبط کرنے کا مرحلہ ختم ہو گیا ہے، ایرانی عہدیدار
لائف اسٹائل چین کی بے ہودہ رسم جس میں دلہن کو کھمبے سے باندھ دیا جاتا ہے مذکورہ رسم نے سوشل میڈیا صارفین کے غم و غصے کو جنم دے دیا
دنیا جس طرح 7 اکتوبر کا حملہ جائز تھا اسی طرح ایران کا اسرائیل پر حملہ جائز ہے، خامنہ ای ہر ملک کو جارحیت کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے,مسلمان ممالک کو متحد ہونا ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر
دنیا بھارتی چیف جسٹس کو بھی بدتمیز وکیل کا سامنا، جسٹس چندر چوڑ نے کیا کیا؟ بھارتی سپریم کورٹ میں ثالثی کے حکم سے متعلق سماعت ہورہی تھی
دنیا اسرائیلی حملوں کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ لبنان پہنچ گئے یہ ایران کے کسی بھی اعلیٰ سرکاری عہدیدار کا حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد لبنان کا پہلا دورہ ہے
دنیا بھارت نے بنگلہ دیش کیخلاف امریکہ کے آسمانوں میں بینرز لہرا دیئے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈا سے ہندو امریکی گروہوں متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے
لائف اسٹائل 110 لیٹر خون عطیہ کرنے والی ’بلڈ فیملی‘ جب تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے سے ملاقات ہوئی تو معلوم ہوا یہ سنگین بیماری ہے، شہری
دنیا فیکٹ چیک: حسن نصراللہ کی شہادت پر لبنان میں جشن؟ ویڈیو کو مختلف ایکس اکاؤنٹ پر شئیر کر کے صارفین کو گمراہ کیا گیا۔
دنیا بیروت میں ہوائی اڈے کے قریب زور دار دھماکے اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز پارلیمنٹ سے محض کچھ میٹر فاصلے پر ایک عمارت پر فضائی حملہ کیا تھا۔
دنیا بورس جانسن کا اسرائیلی وزیر اعظم پر ’جاسوسی آلات‘ لگانے کا الزام بورس جانسن نے اس بات کا انکشاف اپنی نئی کتاب میں تحریر کیا
دنیا حزب اللہ کے متوقع نئے سربراہ ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعوٰی جنوبی لبنان اور بیروت پر اسرائیلی یلغار جاری، درجنوں شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات
دنیا جاپان : فعال ایئرپورٹ کے رن وے میں دبا دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹ گیا میازاکی ایئر پورٹ کے ٹیکسی وے میں گڑھا پڑگیا، 80 سے زیادہ پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔