27 فٹ اونچی گڑیا سے بچے خوش، بڑے پریشان انگلینڈ کے ایک گاؤں میں گڑیا نصب کرنے کا مقصد بچوں کو ماحول کے بارے میں بتانا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا واک آؤٹ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ڈیل ہونے کو تھی، نیتن یاہو کا دعویٰ
روس نے یوکرین کے دارالحکومت میں بجلی کا نظام ناکارہ بنادیا پانچ گھںٹوں تک میزائل اور ڈرونز سے حملے، کملا ہیرس نے جانب دارانہ امن تجاویز مسترد کردیں۔
دنیا کینیڈا کے وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام جسٹس ٹروڈو کے لیے خطرہ پوری طرح نہیں ٹلا، مہنگائی اور ہاؤسنگ جیسے مسائل برقرار
دنیا اسرائیلی حملوں میں مزید 60 شہید، تل ابیب میں بھی سائرن بج اٹھے لبنان سے 31 ہزار پناہ گزین شام پہنچ گئے، بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جہاز کو حملے سے نقصان پہنچا
لائف اسٹائل ایسا گاؤں جہاں شادی والے دن دولہا کو دلہن کے گھر بھیج دیا جاتا ہے اس قبیلے میں عورتوں کو مردوں سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے
دنیا اسکول کی معاشی حالت بہتر کرنے کیلئے دوسری جماعت کے طالبعلم کی بلی چڑھا دی گئی نجی اسکول کا ڈائریکٹر کے والد کالے جادو پر یقین رکھتا تھا، اسکول انتظامیہ نے پہلے بھی ایک بچے کو قتل کرنے کی سازش کی تھی۔
دنیا یوکرینی ڈرون نے روسی فوجی کی جان بخش دی، بم گرانے کے بجائے پانی فراہم کردیا روسی فوجی کو محفوظ جگہ تک پہنچا کر گرفتار کیا گیا، ویڈیو وائرل
دنیا مکہ اور مدینہ میں تمام نمازوں کی اذان سے متعلق بڑا اعلان ماہر موسمیات ڈاکٹر عبد اللہ المسند کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا
دنیا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کا مطالبہ ردی کی نذر، جنگ جاری رہے گی، اسرائیل اسرائیلی فوج نے بیروت میں بمباری کے دوران حزب اللہ کے کمانڈر محمد حسین سرور کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا
دنیا بیماری پر چھٹی کی درخواست مسترد ہونے کے کچھ دیر بعد ملازمہ چل بسی خاتون کے دوبارہ چھٹی مانگنے پر مینیجر نے انکار کر دیا تھا، میڈیا رپورٹس
لائف اسٹائل بھارت میں ’بھنگ‘ پینے والے برطانوی نوجوان کو لینے کے دینے پڑ گئے سوشل میڈیا انفلوئنسر کو دورہ بھارت فوری منسوخ کرنا پڑا، بھارتی میڈیا
لائف اسٹائل شوہر نے اہلیہ کی خواہش پر 13 ارب کا جزیرہ ہی خرید ڈالا سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حیرانگی کا اظہار کیا جا رہا ہے
دنیا جنگ روکنے میں ناکامی پر اقوام متحدہ پر کڑی تنقید کے بعد ترجمان کی ’تاویلیں‘ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا تھا کہ اقوام متحدہ اپنے قیام کے مقاصد پورے کرنے میں ناکام ہوچکا ہے
دنیا اسرائیل کی بھیجی ہوئی غیر مصدقہ لاشیں دفنانے سے فلسطینیوں کا انکار شناخت کا عمل آسان بنانے کے لیے اسرائیل سے تفصٰلات فراہم کرنے کا مطالبہ
دنیا حزب اللہ کی صفوں میں انتشار، کئی ارکان ایران سے ناراض توقع تھی اسرائیلی حملے روکنے کیلئے ایران کچھ کرے گا، پاس دارانِ انقلاب سے گفتگو میں بھی مایوسی
دنیا مشہور بھارتی یوٹیوبر ’بیئر بائسیپ‘ کا یوٹیوب چینل ہیک، ’میرا خاتمہ ہوگیا‘ ہیکرز نے رنویر الٰہ آبادیا کی تمام ویڈیوز اور پود کاسٹ تلف کرکے ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ویڈیوز ڈال دیں۔