واٹس ایپ صارفین اب میٹا اے آئی سے صوتی گفتگو کرسکیں گے تصویریں بھی ایڈٹ کے لیے پیش کی جاسکیں گے، میٹا ایونٹ میں مارک زکربرگ کا اعلان
ڈونلڈ لو کی شہباز حکومت کے ساتھ ’گہرے‘ تعلقات کی تعریف پاکستان کی معاشی بحالی سے ہمیں بہت حوصلہ ملا ہے، ڈونلڈ لو
مذہبی رسوم کے دوران 46 ہندو دریاؤں، تالابوں میں ڈوب گئے 37 بچے بھی شامل، واقعات بھارتی ریاست بہار کے 15 اضلاع میں رونما ہوئے۔
دنیا فلسطین ہمارا رہے گا، فلسطین چھوڑنا ہوگا تو وہ قابض غاصب ہی چھوڑے گا، محمود عباس محمود عباس نے فلسطین کے خلاف اسرائیل کی حالیہ جنگ کو سب سے گھناؤنے جرائم میں سے ایک قرار دیا
دنیا چین میں ڈرون تیار کرنے کے خفیہ روسی منصوبے کا انکشاف دور مار ڈرون یوکرین جنگ میں بڑے پیمانے کی کارروائیوں میں استعمال کیے جائیں گے۔
دنیا سعودی حکومت کے ناقد کی سزائے موت 30 سال قید میں تبدیل دنیا بھر میں شدید نکتہ چینی کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انصاف کا وعدہ کیا تھا۔
دنیا زمین کے گرد گھومتی ہزار فٹ کی مونگ پھلی دیکھ کر سائنسدان ہکا بکا یہ خلائی چٹان زمین سے 6 لاکھ 20 ہزار میل دور گردش کر رہی ہے، فی الحال کوئی خطرہ نہیں۔
دنیا شہر والوں کیلئے کبوتر کتنے خطرناک؟ ماہرین نے خبردار کردیا کبوتر کی بیٹ میں پائی جانے والی پھپھوندی مدافعتی نظام کو انتہائی متاثر کرسکتی ہے۔
دنیا بھارتی پروپیگنڈے سے بنگلا دیشی مسلمانوں کے جذبات بھڑک اٹھے دُرگا پوجا کی تعطیلات اور مورتیاں سمندر بُرد کرنے کے خلاف لوگ میدان میں آگئے۔
دنیا اسکارف پر پابندی، مصنفہ نے امریکی ایوارڈ لینے سے انکار کردیا نیو یارک میوزیم کی انتظامیہ نے فلسطینی اسکارف کیفیہ پہننے پر تین ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔
دنیا مغرب میں اسلامو فوبیا کے بعد ہندو فوبیا کی لہر؟ امریکا کے شہر ساکرامینٹو میں مندر پر لکھ دیا گیا ہندوؤ، واپس جاؤ۔ ایک ہفتے میں دوسرا واقعہ
دنیا زمین جیسا سیارہ دریافت جس کا سورج مرچکا ہے چار ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع ستارے کی گرمی سے ایک ارب سال بعد زمین ناقابلِ رہائش ہوگی
دنیا آئندہ برس بچوں اور خواتین پر حج پابندی کی خبریں زیر گردش، حقیقت کیا ہے؟ دعوے کی ویڈیو فیسبک اور دیگر سوشل پلیٹ فارمز پر بھی شئیر کی گئی۔
لائف اسٹائل فٹبال اسٹیڈیم کو مسمار کرنے کے دل دہلا دینے والے مناظر کیمرے میں قید شاہ عالم فٹ بال اسٹیڈیم سن 1994 میں کھولا گیا تھا۔
دنیا دہلی شاہی عیدگاہ میں مجسمہ، انصاف مانگنے پر عدالت کی مسلمانوں کو جھڑکیاں عیدگاہ کمیٹی کی درخواست تفرقہ انگیز ہے اور وہ فرقہ وارانہ سیاست کر رہی ہے،دہلی ہائی کورٹ
دنیا بائیڈن امریکہ کیلئے شرمندگی کا سبب بن گئے، اقوام متحدہ میں بھی بھلکڑ پن دکھا دیا 81 سالہ امریکی صدر کی بھولنے کی عادت نے انہیں عالی رہنماؤں کے سامنے شرمندہ کروا دیا
دنیا طالبان حکومت کو عالمی عدالت میں لانے کی کوششیں تیز افغانستان عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے، مشترکہ اعلامیہ
دنیا دنیا کا سب سے محفوظ ملک کون سا؟ گیلپ کے سروے کی روشنی میں نئے انکشافات عرب ممالک میں خواتین کے لیے بھی ایک محفوظ ماحول فراہم کیا جا رہا ہے
دنیا اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 72 افراد شہید فضائی حملوں نے بری فوج کے لیے کارروائی کی راہ آسان کردی، اسرائیلی آرمی چیف
دنیا امریکی اتحادیوں کا لبنان اسرائیل سرحد پر جنگ بندی کا مطالبہ، تل ابیب کی زمینی حملوں کی تیاری آپریشن کے لیے دو ریزرو بریگیڈ کو طلب کرلیا گیا، اسرائیلی میڈیا