مریخ پر انسانوں کے بچے کیسے ہوں گے، ایلون مسک نے بتادیا جسم کمزور ہوں گے اور بینائی بھی کم ہوگی، ٹیسلا ک مالک مریخ پر بستی بسانا چاہتے ہیں۔
ایران نے افغانستان بارڈر پر 10 کلومیٹر طویل دیوار کھڑی کردی مزید پچاس کلومیٹر کی دیوار بھی کھڑی کی جائے گی، طالبان دورِ حکومت میں ملک چھوڑنے والے بڑھ گئے
روس نے لندن میں نیوکلئیر دھماکے کی ویڈیو جاری کردی دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 15 لاکھ کے قریب پہنچنے کا اندازہ
دنیا دنیا کو تباہی سے بچانے کیلئے نیوکلیئر دھماکوں کا منصوبہ ایٹمی ہتھیاروں کا آپشن بڑی خلائی چٹانوں کے لیے ہے جب زیادہ وقت بھی نہ بچا ہو۔
دنیا وسطی اسرائیل : فوج کے ٹریننگ سینٹر میں چاقو سے حملہ ٹائمز آف اسرائیل نے بتایا چند افراد زخمی ہوئے، فوج نے باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔
دنیا مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر پڑگئی خلیجِ میکسیکو میں تیل کی پروڈکشن میں جزوی کمی بھی خام تیل کی قیمت کو بڑھا رہی ہے۔
دنیا یحیٰ سنوار شہید کردیے گئے؟ اسرائیل نے تحقیقات شروع کردیں کئی نیوز ویب سائٹس کے دعووں کے باوجود حماس چیف کی شہادت کے ٹھوس شواہد موجود نہیں۔
دنیا یوٹیوب پریمیم کی فیس میں خاموشی سے بڑا اضافہ یورپ میں ماہانہ فیس میں کئی یورو کا اضافہ، پاکستان جیسے ملکوں میں فیس برائے نام رہی ہے۔
دنیا لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، 558 افراد شہید، لوگ بڑے پیمانے پر نقل مکانی پر مجبور شہید ہونے والوں میں 50 بچوں اور 94 خواتین شامل، زخمیوں کی تعداد 1835سے تجاویز کر گئی
دنیا بھارتی سپریم کورٹ نے بچوں کا نازیبا مواد دیکھنا، محفوظ رکھنا جرم قرار دے دیا نچلی عدالت کی طرف سے ایک شخص کو سنائی گئی سزا منسوخ کرنے پر مدراس ہائی کورٹ کو سرزنش
دنیا لڈوؤں سے ناپاک ہونے والے مندر کو پاک کردیا گیا آندھرا پردیش کے تروپتی مندر سے جانوروں کی چربی والے گھی کے لڈوؤں کا تنازع پیدا ہوا ہے۔
دنیا روس میں آبادی گرنے پر حکومت نے شرمناک اسکیم متعارف کرا دی خواتین کام اور بچوں کو ایک ساتھ سنبھال سکتی ہیں کیونکہ ان میں ایک خاص صلاحیت ہوتی ہے، روسی صدر
لائف اسٹائل ڈی این اے ٹیسٹ کے کرشمے، 6 سال کی عمر میں اغوا ہونے والے بچے کی 70 سال بعد واپسی مذکورہ شخص کی دلچسپ تلاش نے سب کو حیران کر دیا
لائف اسٹائل دنیا کا مشکل ترین ایئر پورٹ جہاں صرف 50 پائلٹس جہاز اتارنا جانتے ہیں وہاں پرواز کے لیے پائلٹس کو مقامی معلومات اور خصوصی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل وہ ’شرمناک خطوط‘ جنہوں نے برطانوی گاؤں کے پرسکون ماحول میں زہر گھول دیا پراسرار خطوط میں ذاتیات کو نشانہ بنایا گیا تھا، رپورٹ
لائف اسٹائل ویڈیو پر لائکس کیلئے یوٹیوبر نے بزرگ کو بھی نہیں بخشا بزرگ کے ساتھ بڑا حادثہ بھی پیش آسکتا تھا
دنیا مودی کے دورہ امریکا پر واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے سے افسر کی لاش برآمد امریکا کی جانب سے بھارتی سفارتحانے سے سکھ رہنما کے قتل کے سازش کے معاملے پر پوچھ گچھ جاری ہے، پروفیسراشوک سوئن
دنیا ہواوے کا مہنگا ترین فون خریدنے کے خواہشمند صارفین خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے ہواوے میٹ ایکس ٹی دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ فون ہے جو آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے مارکیٹ میں لانچ کیا گیا، رپورٹ
دنیا بنگلہ دیش میں پاکستان کے ساتھ ایٹمی اسلحہ معاہدے کی تجویز ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر شاہد الزماں کے بیان کے بعد نئی دہلی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
دنیا کملا ہیرس سے ہارنے کی صورت میں دوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات ہارنے کی صورت میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے منصوبے کا اعلان کردیا
دنیا حزب اللہ کا 150 راکٹوں اور کروز میزائلوں سے جوابی حملہ، اسرائیل میں تباہی اور بربادی کے مناظر عراقی گروہ نے بھی حیفا پر 85 راکٹ برسادیے، ڈرون سے بھی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
دنیا صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر پیجر پھٹنے سے کریش ہوا، ایرانی رکن پارلیمنٹ کا دعویٰ سابق ایرانی صدر ایک پیجر استعمال کرتے تھے، احمد بخشائیش اردستانی
دنیا کمیونسٹ نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب سری لنکن تاریخ میں پہلی بار ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی،موجودہ صدر تیسرے نمبر پر رہے
دنیا نکوٹین سے بھرپور روزمرہ کھائے جانے والے کھانے عمومی طور پر کھانوں میں نکوٹین کی مقدار بہت کم ہوتی ہے تاہم اس سے فرق ضرور پڑتا ہے۔