ایران کا 12 اسرائیلی ایجنٹس گرفتار کرنے کا دعویٰ گرفتار ایجنٹس سکیورٹی مسائل پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، پاسداران انقلاب
روسی آدم خور کی رہائی پر گاؤں میں دہشت پھیل گئی دمتری میشیلیف نے 3 افراد کو قتل کرکے ایک کا دل نکال کر کھالیا تھا، یوکرین جنگ میں لڑنے پر 17 سال کی سزا معاف ہوگئی
گووندا کی بیوی نے شراب کے لیے مذہب تبدیل کرلیا سُنیتا نے اسکولنگ کے دوران ماحول سے متاثرہوکر عیسائیت کو اپنالیا تھا، اب بھی چرچ جاتی ہیں۔
دنیا شکاری وہیل کا سمندر میں گھومتے شخص کو ’قوس قزح‘ کا نایاب تحفہ عرفِ عام میں کلر وھیل کہانے والی وائلڈ اورگا نے سان ڈیاگو کے پانیوں میں یہ دل کش نظارہ بخشا۔
دنیا کینیڈی جونیر سے رومانی تعلقات خاتون رپورٹر کو لے ڈوبے، منگنی اور نوکری دونوں ختم اولیویا نوزی نے رابرٹ ایف کینیڈی جونیر سے تعلقات کی تصدیق نہیں کی، نیو یارک میگزین کے عملے کے نام میمو
دنیا زکربرگ کی جان سینا کے ساتھ ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل رے بین اسمارٹ گلاسز کے ایڈ میں میتھیو وان اور بینسن بون نے بھی کام کیا ہے۔
دنیا اسرائیل نے غزہ سے الجزیرہ کی نشریات بند کروادیں، عملے کو کیمروں سمیت نکل جانے کا حکم خواتین اور بچوں کو پناہ دینے والی تعلیمی عمارتوں کو صہیونی فوج نے نشانے پر لے لیا، شہادتیں بڑھ گئیں۔
دنیا ’چین نے ناک میں دم کر رکھا ہے‘ کواڈ سربراہ اجلاس میں مائیک کُھلا رہ گیا امریکی شہر ڈیلاویئر میں چار ملکی اتحاد کے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر کے ریمارکس سے میڈیا کی چاندی ہوگئی
لائف اسٹائل امریکی صدر ایک بار پھر الجھن کا شکار، اسٹیج پر مودی کو متعارف کرانا ہی بھول گئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے ان پر مضحکہ خیر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔
دنیا یوکرین کے حملوں سے بچنے کیلیے روس اپنے جنگی جہاز چھپا کر کہاں لے گیا روس کا یہ عمل کئی ماہ سے جاری ہے، رپورٹ
دنیا لبنان سے اسرائیل میں انتہائی اندر تک حملہ، صیہونی ریاست میں لوگوں کی نقل و حرکت بند اسرائیلی وزری اعظم نیتن یاہو نے سیکیورٹی معاملات پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، غیر ملکی میڈیا
دنیا لبنان کو غزہ کی طرح کھنڈرات میں تبدیل ہونے سے روکنا ہے، یو این سیکرٹری جنرل غزہ کے لوگوں کی زیادہ مدد نا کرنے پر افسردہ ہوں جسکی وجہ اسرائیل پابندیاں ہیں، انتونیو گوتریس
لائف اسٹائل کھانے سے نکلنے والے ’زندہ چوہے‘ نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرادی ہنگامی لینڈنگ کمپنی کی پالیسی کے عین مطابق ہے کیونکہ جہاز میں چوہے کا ہونا ایک خطرہ تھا، ائیرلائن حکام
دنیا ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق دھماکے میں 17 افراد زخمی ہوئے جبکہ کان میں اب بھی 5 افراد پھنسے ہوئے ہیں، ایرانی میڈیا
دنیا اسرائیل کا غزہ کے پناہ گزین اسکول پر حملہ، 13 بچوں سمیت 30 فلسطینی شہید حملے میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ عرب میڈیا
دنیا اسرائیل کے لبنان پر 400 سے زائد حملے، امریکا کا شہریوں کو واپسی کا حکم لبنان میں کشیدگی کی وجہ سے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ