بنگلا دیش میں سیلاب، بھارتی میڈیا آگ لگانے پر تُل گیا سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے وقت کوئی ہمیں نہیں گِن رہا، بنگلا دیشی ہندوؤں کا واویلا
ہزاروں سال سے برف میں دبے سیکڑوں انجان نئے وائرس دریافت سطحِ سمندر سے 20 ہزار فٹ بلند تبت کی سطحِ مرتفع کا گلیشیر جراثیم کا گڑھ ثابت ہوا۔
افغانستان 22 لڑکا طیاروں، 24 ہیلی کاپٹرز کی حوالگی کا خواہاں ازبکستان کو خبردار کردیا، امریکا کہتا ہے یہ طیارے افغانستان حکومت کی ملکیت تھے ہی نہیں۔
دنیا فلسطین کے چار صحافی امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد فوٹو جرنلسٹ معتِز عزیزا، ٹی وی رپورٹر ہند خوداری، صحافی بسان عودہ اور رپورٹر وائل الدادوہ شامل ہیں۔
دنیا منشیات کے کاروبار اور جعلی مقابلوں میں ہندوستانی افسران ملوث، واضح ثبوت سامنے آگئے بھارتی فوج کے اہلکار مبینہ طور پر مقامی منشیات کے کارٹیلوں کے ساتھ اتحاد کرتے ہیں
دنیا مریض نے لیڈی ڈاکٹر کو دبوچ کر اُس کا سَر لوہے کے پائپ پر دے مارا ڈاکٹر کے سَر پر شدید چوٹ آئی ہے، مشتعل مریض کو اسپتال کے عملے نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
دنیا قلت کے خوف سے بھرپور خریداری، جاپانی اسٹورز سے چاول غائب حکومت نے عوام سے کہا ہے تحمل سے کام لیں، چاول کی درآمد کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
دنیا آسٹریلیا نے بیرونی طلبہ کی تعداد گھٹانے کا اعلان کردیا نئی پالیسی کے تحت طے گیا گیا ہے کہ 2025 میں بیرونی طلبہ کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار سے زیادہ نہیں ہوگی۔
لائف اسٹائل طیارے میں ڈبل روٹی بنانے والی مسافر خاتون صارفین کے نشانے پر آگئیں طیارے کی ونڈو سیٹ پر بیٹھ کر خاتون نے یہ عمل کیا
دنیا امریکی مسلم انفلوئینسر کی طالبان کے ساتھ تصویر بنوانے پر ہنگامہ لوگوں کی تنقید کے بعد امریکی انفلوئینسر نے بھی صارفین کو جواب دیا
دنیا مودی پر اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کیلئے اتحادیوں کا دباؤ ہم چاہتے ہیں کہ غزہ میں بوڑھوں، عورتوں اور بچوں کا قتل بند ہو، کے سی تیاگی سیکریٹری جنرل جنتا دل پارٹی