’بھارت اب روس یوکرین جنگ میں غیر فعال نہیں رہے گا‘، مودی کا امریکی صدر کو فون زیلنسکی نے کہا تھا کہ بھارت کو غیر جانبدار نہیں بلکہ یوکرین کی جانب ہونا چاہیے
بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی، بھارت پر الزام ’ہندوستان نے آبی ہتھیار استعمال کیا۔ بھارت پچھلی حکومت کو تباہ کرنے کا بدلہ لے رہا ہے‘
دنیا امریکا کی بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، جوناتھن لالی
دنیا غزہ کے شہریوں نے پلاسٹک سے ڈیزل بنا کر ایندھن کی کمی کا عارضی حل نکال لیا ماحولیاتی ماہرین اور ڈاکٹروں نے اس عمل کے ماحولیاتی اور صحت پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
دنیا اقوام متحدہ، یورپی یونین، چین اور ایران کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت حکومت پاکستان تحقیقات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے، ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
دنیا مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کے اعلان پر سعودی عرب کا ردعمل عالمی برادری فلسطینی عوام کو درپیش مسائل کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کرے، سعودی وزارت خارجہ
لائف اسٹائل پولیس نے بغیر ہیلمٹ گاڑی چلانے پر نوجوان پر جرمانہ عائد کردیا واقعے پر کئی سوالات کھڑے ہوگئے، سوشل میڈیا صارفین بھی حیران
دنیا جاپانی بیٹے کی 19 سال بعد بھارتی والد سے جذباتی ملاقات میں اپنے بیٹے کو کیسے بھول سکتا ہوں، یہ ایک خواب کی طرح محسوس ہوتا ہے، بیٹے کے والد کا بیان
لائف اسٹائل پٹری پر چھتری تھامے سویا خطروں کا کھلاڑی، ٹرین کو روکنا پڑ گیا ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے خطرناک قرار دیا۔
دنیا ایتھوپیا میں مٹی کے تودے گرنے سے 23 افراد ہلاک اس نئی آفت سے ڈھائی ہزار لوگ بے گھر ہوگئے اور دو ہزار ہیکٹر فصلیں تباہ ہوگئیں
دنیا فلسطینی صدر محمود عباس سعودی عرب پہنچ گئے محمود عباس آج سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے
دنیا کینیڈا میں غیر ملکی ورکرز کیلئے بری خبر کینیڈا غیرملکی ہنرمند افراد کے لیے بہترین مقام تصور کیا جاتا ہے لیکن اب قوانین میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے
لائف اسٹائل طیارے میں پیدا ہونے والے 820 گرام وزنی نومولود کی جان بچانے والی نرس چینی خاتون اپنی چار سالہ بیٹی کے ساتھ بیجنگ اپنے شوہر سے ملنے جا رہی تھی۔ رپورٹ
دنیا بھارتی ویزا کے اجرا میں تاخیر پر بنگلا دیشیوں کی ہنگامہ آرائی ڈھاکا میں کئی ہفتوں کے بعد کُھلنے والی عمارت کے باہر ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی
دنیا میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے سربراہ کی گرفتاری پر فرانس کا بیان تبدیل گرفتاری میسیجنگ ایپ پر بچوں سے متعلق اخلاق سوز مواد کی شیئرنگ پر کی گئی، وکلائے استغاثہ
دنیا ”مندر میں جانا ہے تو پہلے خود کو ہندو ثابت کرو“ جنوبی ہند کی معروف اداکارہ کو دستاویزی ثبوت دینے کے علاوہ ماتھے پر بندیا بھی لگانا پڑی۔
دنیا زیادتی و قتل کی ایک واردات سے ریاستی حکومت گرانے کی کوشش مغربی بنگال کی وزیرِاعلیٰ ممتا بینرجی کو ہٹانے کے لیے مودی سرکار نے طلبہ کے احتجاج کو ہائی جیک کرلیا۔