گھر میں بند پالتو کتوں نے مالک کی لاش کو کھا لیا کتے ایک ہفتے سے گھر میں پھنسے ہوئے تھے، بنکاک پولیس کا بیان
’پہلے مرغی آئی یا انڈہ‘ کی پہیلی بحث میں تبدیل، دوست نے دوست کا قتل کر دیا قاتل کا جرم ثابت ہونے پر طویل سال تک قید کیا سزا کا امکان، رپورٹ
دھماکہ خیز مواد اسماعیل ہنیہ کے ریسٹ روم میں 2 ماہ قبل ہی چھپا دیا گیا تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ حماس اور کئی امریکی اہلکاروں کا ماننا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قاتلانہ حملے میں اسرائیل ملوث ہے
دنیا خطے میں بڑھتی کشیدگی، حزب اللہ کا اعلان جنگ، امریکا نے اسرائیل کے دفاع کا انتظام کرلیا ایران نے اقوام متحدہ کو کارروائی کے حوالے سے آگاہ کردیا
دنیا سیلاب کے باعث بیمار خاتون کو کھانے کی دیگ میں بٹھا کر اسپتال لے جانے کی ویڈیو وائرل بھارت میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہے
دنیا ایک لاکھ ٹکڑوں میں پھاڑے گئے نوٹوں کو جوڑنے میں بینک عملے کے کتنے دن ضائع ہوئے یہ نوٹ 5 سال قبل ایک ذہنی تناؤ کا شکار خاتون کی طرف سے پھاڑے گئے تھے
دنیا فیکٹ چیک: اسماعیل ہنیہ کے آخری الفاظ والی وائرل ویڈیو کی حقیقت سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہیں جنہیں اسماعیل ہنیہ سے منسوب کیا جارہا ہے، لیکن ان ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟
دنیا اسماعیل ہنیہ کو کس عمارت میں شہید کیا گیا، تصویر سامنے آگئی امریکی اخبار میں شائع ہونیوالی تصویر پہلے ایرانی میڈیا پر شائع ہوئی
دنیا اسرائیلی فوج کا حماس کے ملٹری چیف کی ہلاکت کا دعویٰ اب ہم تصدیق کر سکتے ہیں، محمد الضیف کو ختم کر دیا گیا ہے، اسرائیل
دنیا کمبل مانگنے پر ائیرلائن انتظامیہ آپے سے باہر ایئر کینیڈا کے ترجمان کی جانب سے بھی واقعے پر ردعمل سامنے آگیا
دنیا بی جے پی کے 18 اراکین اٹھا کر اسمبلی سے باہر پھینکوا دیئے گئے اراکین کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا جا رہا تھا
دنیا اسرائیلی فوج کی 2 فلسطینی صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ رپورٹر اسماعیل الغول اور کیمرامین رامی الریفی شمالی غزہ میں اسماعیل ہنیہ کے گھر کے قریب رپورٹنگ کررہے تھے
دنیا بھارتی خفیہ ایجنسی کی گرپتونت سنگھ پنوں کوقتل کرنے کی نئی سازش کا انکشاف سازش میں ملوث مزید پانچ بھارتی انٹاریو سے گرفتاری ظاہری کردی گئی، رپورٹ
دنیا اسرائیل حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ تک کیسے پہنچا؟ حماس کے سربراہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں خفیہ رہائشی مقام پر شہید کیا گیا تھا
دنیا صدر بنا توکیپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معاف کردوں گا، ٹرمپ وائٹ ہاؤس نے نائب صدر کملاہیرس کی شناخت پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ توہین آمیز قرار دے دیا
دنیا امریکا کا 9/11 کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دیگر کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا معاہدے سے متعلق عوام کو فی الحال آگاہ نہیں کرسکتے، پینٹاگان
دنیا طوفانی بارش کے باعث عمارت دیکھتے ہی دیکھتے دریا میں بہہ گئی، ویڈیو وائرل واقعہ ہماچل پردیش میں پیش آیا، جہاں پوری عمارت دریا میں جا گری، ویڈیو ایکس پر اپلوڈ کی گئی تھی
دنیا ایران نے اسرائیل پر حملے کی تیاریاں شروع کر دیں ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دے دیا، یہ واضح نہیں کہ ایران کس طاقت کے ساتھ جواب دےگا، امریکی میڈیا
دنیا سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس: ایران، فلسطین، لبنان، اور چین اقوام متحدہ پر برس پڑے اسرائیل یہ جرم امریکی سپورٹ کے بغیر نہیں کرسکتا،ایران، سلامتی کونسل جنگ بند کرانے میں ناکام رہی،فلسطینی مندوب
دنیا خالد مشعل یا خلیل الحیا کو حماس کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان خالد مشعل مغربی کنارے میں پیدا ہوئے، کویت میں پلے بڑھے، اسرائیلی میڈیا