فرانسیسی صدر اور کھیل کی وزیر کی نامناسب انداز میں ملاقات پر ہنگامہ مچ گیا سوشل میڈیا صارفین بھی وائرل تصویر پر حیران
اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملہ اور تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، رپورٹ
اسرائیل نے اب تک کن ممالک میں خفیہ کارروائیاں کرکے فلسطینی مزاحمتی رہنماؤں کو قتل کیا اسرائیل نے شاذ و نادر ہی ان ہلاکتوں کی ذمہ داری قبول کی
دنیا اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے اسرائیلی ترجمان کا پہلا بیان آگیا تفصیلی بیان کون جاری کرے گا، ترجمان نے بتا دیا
دنیا گھر جانے والے شخص پر پُراسرار چیز کا حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل آدمی گر کر بے ہوش ہوگیا جس کے بعد اسے اسپتال منتقل ہونا پڑا، ریڈٹ صارف کا دعویٰ
لائف اسٹائل جب اسرائیل نے فلسطینی کمانڈر کو ’ٹوتھ پیسٹ‘ سے قتل کیا حداد کو مارنے کا کام ’ایجنٹ سیڈنیس‘ کو سونپا گیا
دنیا قتل سے پہلے اسماعیل ہنیہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ترک وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو شہید اسماعیل ہنیہ سے ملوایا
دنیا اسماعیل ہنیہ کی شہادت: ایران نے قُم میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں قتل کے بعد سرخ پرچم لہرایا گیا تھا
دنیا سوشل میڈیا پر وائرل ’خان سر‘ کے کوچنگ سینٹر کو بھارت میں سیل کردیا گیا کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں بڑے پیمانے پر خامیاں پائی گئی ہیں، میڈیا رپورٹس
دنیا ٹیلی گرام بانی کے 100 بچوں کا باپ ہونے پر ایلون مسک بھی حیران سی ای او پاول ڈوروف کو ٹیسلا سربراہ نے چنگیز خان قرار دے دیا
دنیا اسرائیلی حملے میں شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی، ایران کا اسرائیل کےخلاف جوابی کارروائی اور تین روزہ سوگ کا اعلان
دنیا ’ہنیہ کی شہادت کا بدلہ فرض ہے، سخت سزا کی بنیاد فراہم کردی‘، اسرائیلی کارروائی پر چین، روس اور مسلم دنیا کا سخت ردعمل کل میں نے اس فاتح کاہاتھ اٹھایا، آج مجھے اسے اپنے کندھوں پر دفن کرنا ہے، ایرانی صدر
دنیا اسرائیلی حملوں میں اسماعیل ہنیہ خاندان کے کتنے افراد جام شہادت نوش کرچکے تہران میں شہید ہونے والے اسماعیل ہنیہ کےحوصلے ہمیشہ بلند رہے
دنیا اسرائیل کے ایران میں حملوں کی تاریخ - سائنسدان نشانہ بنتے رہے اسرائیل گزشتہ کئی برسوں سے عالمی قوانین بالائے طاق رکھتے ہوئے ایران پر حملے کر رہا ہے
دنیا زیتون کی عالمی پیداوار میں کمی، جعلی مال فروخت کرنے والے میدان میں آگئے یورپی یونین میں تین ماہ کے دوران فراڈ کے 50 واقعات، ماحول کی خرابی سے پیداوار شدید متاثر
دنیا خراب گلے کے ساتھ ایئر کنڈیشنر چلا کر سونا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا اے سی کی وجہ سے لیانا کو ٹانسلائٹس کا مرض لاحق ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرنا پڑا
دنیا سعودیہ نے بیشتر کاروباری شعبوں میں 100 فیصد بیرونی ملکیت کی اجازت دے دی سیؤل میں سعودی کورین بزنس فورم کی تقریب، 400 مندوبین شریک ہوئے، دو طرفہ اشتراکِ عمل بڑھانے پر زور
دنیا کیا اسماعیل ہنیہ کو میزائل حملے میں شہید کیا گیا؟ سوشل میڈیا پر سعودی میڈیا کے حوالے سے بتایا جارہا ہے حملہ رات دو بجے کیا گیا۔
دنیا سعودی عرب میں میت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا بنگلہ دیشی گرفتار ملزم کے خلاف سائبرکرائم کا کیس درج کرکے اسے متعلقہ ادارے کے سپرد کردیا گیا، حکام
دنیا بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی پر پابندی کا فیصلہ ایگزیکٹیو آرڈر جاری کرنے کی تیاری، آج وزرائے داخلہ و قانون مشاورت کر رہے ہیں۔
دنیا بی جے پی کا مسلمانوں سے منافرت کا ایک اور اقدام ، ’لو جہاد‘ پر عمر قید کا بل منظور ہندو لڑکی سے مذہب کی تبدلی کے لیے شادی کرنے پر پانچ لاکھ روپے تک جرمانہ بھی کیا جاسکے گا۔
دنیا انگلینڈ میں مسجد پر حملہ، سفید فام مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں 3 دن قبل 3 طالبات کی ہلاکت کا ذمہ دار شامی پناہ گزین کو قرار دینے کی جعلی پوسٹ سے ہنگامہ کھڑا ہوا
دنیا بعض مغربی ممالک تہران اور ریاض کے درمیان اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں، نومنتخب ایرانی صدر دونوں ممالک کو ہوشیاری، اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے ایسی سازشوں کو ناکام بنانا چاہیے، مسعود پیزشکیان
دنیا حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر اسرائیل اور امریکا کا مؤقف جنگ نہیں چاہتے، نیو یارک ٹائمز سے اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیل ہیگیری کی گفتگو
دنیا اسماعیل ہانیہ کون تھے اور اسرائیل حماس کے رہنما سے کیوں خوفزدہ رہتا تھا؟ ہنیہ کا شمار اُن فلسطینی رہنماؤں میں ہوتا تھا جن کے قدم کسی بھی مرحلے پر نہیں ڈگمگائے۔