حزب اللہ کا اسرائیل کے آئرن ڈوم پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ حملے میں یقینی طور پر ہلاکتیں ہوئی ہیں, حزب اللہ رہنما
اسرائیل کا یمن کے شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر فضائی حملہ یمن پر اسرائیلی حملہ حوثیوں کے ڈرون کے جواب میں ہوا
سال کے پہلے ’تھنڈر مون‘ کے خوبصورت نظارے اگلا سپر مون 18 اگست کی صبح سے لے کر 21 اگست کی صبح تک تقریباً تین دن تک نظر آئے گا۔ ناسا
دنیا شیخ حسینہ کی حکومت بچانے کیلئے بھارتی فوج کے بنگلہ دیش میں داخلے کی اطلاعات حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے بھارتی حکومت سے مدد طلب کی تھی، ذرائع
دنیا لائیو نشریات کے دوران ضرورت سے زیادہ کھانا خاتون کی جان لے گیا خاتون 10 گھنٹے تک بغیر وقفے کے کھانا کھاتی تھی، میڈیا رپورٹ
دنیا دوران سفر خاتون سے نازیبا حرکت، معروف بھارتی کمپنی کے سربراہ پر بڑا الزام عائد خاتون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کا ذکر ایکس پر کر دیا ہے
دنیا گلوبل سائبر سیکیورٹی فرم کے سسٹم میں تکنیکی خرابی تاحال دور نہیں کی جا سکی، 32 کھرب کا نقصان جرمنی، برطانیہ، نیوزی لینڈ، پولینڈ، جاپان اور بھارت میں ہوائی اڈے تاحال متاثر ہیں
دنیا نائیجیریا نے فیس بک کمپنی میٹا پر بھاری جرمانہ عائد کردیا میٹا پر لوکل کنزیومز، ڈیٹا پروٹیکشن اور پرائیوسی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے
دنیا ٹرمپ نے امریکا صدر بننے کے بعد کا سارا لائحہ عمل بتا دیا ری پبلیکنز نے امریکی سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
دنیا پجاری نے مورتی توڑ کر مسلم نوجوانوں پر الزام عائد کردیا بھارتی ریاست یو پی میں گھناؤنا واقعہ، تفتیش کے دوران بھانڈا پھوٹ گیا، پجاری کا اعترافِ جرم
دنیا چین میں سیلابی ریلے کے باعث پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک، 30 لاپتا دریا سے 5 گاڑیاں نکال لی ہیں جبکہ دیگر 20 گاڑیوں کی تلاش جاری ہے، حکام
دنیا باپ کے پستول سے کھیلنے پر گولی چل گئی، 3 سالہ بچہ جاں بحق امریکی ریاست لوزیانا کا افسوس ناک واقعہ، پولیس نے باپ کے خلاف غفلت کی بنیاد پر کارروائی کا اعلان کردیا۔
پاکستان امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن چل بسیں لبلبے کے کینسر میں مبتلا شیلا بہبودِ عامہ کے لیے متحرک رہتی تھیں، ستمبر 2022 میں ہلالِ پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔
دنیا کینیڈا میں بڑی تبدیلی، پہلی خاتون آرمی چیف نے منصب سنبھال لیا کریئر 35 برس پر محیط تھیں، سلووینیا کی میجر جنرل ایلینکا ارمینک دنیا کی پہلی خاتون آرمی چیف تھیں۔
دنیا روسی عدالت نے امریکی صحافی کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سنادی گرشکووِچ کا تعلق وال اسٹریٹ جرنل سے ہے، روسی فوج کے اسلحہ خانے کی ٹوہ لینے کا الزام تھا۔
دنیا جادو ٹونے کے دوران کشتی میں آگ لگنے سے 40 تارکین وطن جاں بحق جنوبی امریکا کے ملک ہیٹی کے کوسٹ گارڈز نے بروقت کارروائی کرکے 41 افراد کو بچالیا۔
دنیا پولیس کے کتے نے عورت کو بچاکر قاتل کو گرفتار کرادیا ایک شخص نے شک کی بنیاد پر کسی کو قتل کیا تھا اور اب بیوی کو بھی ٹھکانے لگانا چاہتا تھا کہ پولیس پہنچ گئی۔