عالمی عدالت نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دے دیا غزہ کی پٹی قانونی طور پر فلسطین کا حصہ ہے، عدالت
10 ممالک میں دنیا بھر کے دو تہائی جنگلات، عدم توازن سے موسموں کا پیٹرن الٹ پلٹ باقی دنیا میں ایک کروڑ 30 لاکھ مربع کلومیٹر رقبہ، 49 لاکھ مربع کلومیٹر رقبے کے ساتھ برازیل کے جنگلات کا نمبر دوسرا ہے
دنیا صدر بائیڈن کسی بھی وقت انتخابی دوڑ سے الگ ہوسکتے ہیں، امریکی میڈیا براک اوباما اور نینسی پیلوسی کی حقیقت پسندی نے امریکی صدر کو فیصلہ کرنے میں مدد دی۔
دنیا دنیا بھر میں مایئکرو سوفٹ کے سسٹم میں بڑی خرابی، ہزاروں پروازیں متاثر بڑے بینک، میڈیا آؤٹ لیٹس اور ایئر لائنز کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ غیر موثر ہوکر رہ گئے ہیں۔
دنیا پولیس اسٹیشن میں نوجوان نے اپنی ماں کو آگ لگا دی ماں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گئی
دنیا بنگلہ دیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلب، مواصلاتی رابطے منقطع ٹی وی چینلز پہلے ہی آف ایئر ہوچکے، حالات مزید خراب، ہیکرز کے سرکاری ویب سائٹ پر حملے
پاکستان سیما حیدر پاکستان بھیجے جانے کے امکان سے پریشان، ’حلالہ نہیں کرونگی‘ سیما حیدر کی جانب سے حال ہی میں ویڈیو پیغام جاری کیا گیا تھا
دنیا افغانستان کیلئے امریکی امداد عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگ گئی، رپورٹ دو امریکی بیوروز نے امداد کے درست استعمال سے متعلق تصدیق نہیں کی، ایس آئی جے اے آر کا کا انکشاف
دنیا خدا کی تائید حاصل ہے، میری فتح پورے امریکا کیلئے ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ مل کر نئے دور کا آغاز کرنا ہے، معاشرے کی تقسیم ختم کرنا ہوگی، قاتلانہ حملے کے بعد ری پبلکن صدارتی امیدوار کی پہلی تقریر
دنیا اطالوی وزیرِاعظم کا مذاق اڑانے والی صحافی پر 5 ہزار یورو جرمانہ جیورجیا میلونی ہرجانہ عطیہ کردیں گی، صحافی گیلیا کورٹیزا نے جرمانے کو اظہارِ رائے کی آزادی پر حملہ قرار دے دیا