مسجد اقصیٰ میں جمعہ کا روح پرور اجتماع جمعتہ الوداع پر 1 لاکھ فلسطینیوں نے پابندی کے باوجود نماز جمعہ ادا کی
امریکا میں 4.8 شدت کا زلزلہ ، زلزلے کا مرکز نیوجرسی تھا نیویارک سٹی میں 30 سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
بھارت کو ملنے والے امریکی اپاچی ہیلی کاپٹروں میں سے پہلا تباہ لداخ میں 'ایمرجنسی لینڈنگ' اور نقصان کی تصدیق، پائلٹ محفوظ رہے
دنیا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل فلسطینیوں کے حق میں پاکستان کی قرارداد منظور فلسطینی بھائیوں ، بہنوں پرصیہونی ریاستی مظالم کی قابل مذمت ہیں ، مریم نواز
دنیا اسلام قبول کرتے ہی انتقال کرنے والی خاتون کو بڑا مرتبہ مل گیا یوکرین سے تعلق رکھنے والی داریا کوتسارینکو نے رمضان کے موقع پر اسلام قبول کیا تھا
دنیا 3 کشمیریوں کو تشدد سے قتل کرنیوالے بھارتی فوجیوں کو بچانے کی کوششیں ضلع پونچھ کے علاقے سے اٹھائے گئے 8 شہریوں پر بے رحمانہ تشدد کیا گیا تھا
دنیا متحدہ عرب امارات میں نجی کمپنیوں کے ملازمین کو کروڑ پتی بنانے کی اسکیم 5 تا 7 سال کے اہداف، کووڈ کے بعد بچت کا رجحان بڑھ گیا، ٹیلنٹ کے حصول کی جنگ بھی تیز ہوگئی
دنیا بھارتی عورت اپنے افیئر پر شوہر سے جھگڑے کے بعد بجلی کے کھمبے پر چڑھ گئی پولیس نے اتار کر شوہر کے ساتھ گھر بھیجا، سُمن بضد ہے کہ جس سے افیئر چل رہا ہے وہ بھی گھر میں ساتھ رہے
دنیا اقوام متحدہ نے بھارت میں شفاف الیکشن کا مطالبہ کردیا، جے شنکر آگ بگولہ اقوامِ متحدہ کیجری وال کی گرفتاری پر بھی بیان دے چکی ہے
دنیا امریکا میں سورج گرہن کے دوران عید کا چاند ایک دن پہلے دکھائی دینے کا امکان، کیا عید ہو جائے گی؟ شمالی امریکا میں رمضان 11 مارچ کو شروع ہوا تھا، 8 اپریل کو چاند 2 فیصد اور 9 کو 7 فیصد روشن ہوگا
دنیا دھمکی کام کر گئی ۔ اسرائیل امداد کیلئے راستہ کھولنے پر آمادہ ہوگیا کابینہ نے غزہ میں انسانی امداد بڑھانے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری دی، ترجمان اسرائیلی وزیر اعظم
دنیا مسلمان ممالک میں بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈ کا بڑا فیصلہ امریکی ادارے نے اسرائیلی کمپنی سے فرنچائز واپس خریدنے کی تیاری کرلی
دنیا متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے رابطے معطل کر دیئے، بائیڈن کا نیتن یاہو پر دباؤ غزہ میں برطانوی امدادی کارکنوں کی اموات پر شدید ردعمل