جاپانی حکومت کا 8 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو ورک ویزا دینے کا عندیہ غیر ملکی ہنر مند ورکرز کے لیے ویزہ پروگرام میں چار نئے شعبوں کو شامل کیا گیا ہے، جاپانی حکومت
’بھارتی حکومت نے پاکستان میں مخالفین کے قتل کا حکم دیا‘، بھارتی اور پاکستانی انٹیلیجنس حکام کے تہلکہ خیز انکشافات بھارتی خفیہ ایجنسی را نے کس طرح پاکستان میں کارروائیاں انجام دیں؟
جرمن پولیس کا بنا پتلون کے انوکھا احتجاج پولیس اب اپنے کپڑے اتارنے پر مجبور ہے اور حقیقتاً بغیر پتلون کے اپنے فرائض پورا کرنے پر آمادہ نظر آتی ہے، پولیس چیف
دنیا جیش العدل کے ایرانی فورسز پر دہشت گرد حملے، 11 اہلکار جاں بحق ایرانی فورسز نے گزشتہ روز جیش العدل کے 15 جنگجوؤں کو جھڑپوں میں ہلاک کیا تھا
دنیا رمضان المبارک میں علما کے لیے دبئی کے گولڈن ویزوں کا اعلان شیخ حمدان کی جانب سے مذہبی اسکالرز، موذن اور امام مسجد کی خدمات کو سراہتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے