آئی فون کے اہم فیچر نے برفانی طوفان میں گم فیملی کی جان بچا لی اس فیچر کو پہلے ہی کئی جانیں بچانے کا سہرا دیا جا چکا ہے
عمران خان امریکہ کے دوست ہیں، رہائی کیلئے امریکہ اقتصادی طاقت استعمال کرے، امریکی رکن کانگریس مجھے یقین ہے کہ ہمارا محکمہ خارجہ ایک مضبوط خط لکھے گا، ٹم بروشے
یورپی یونین نے تارکینِ وطن کو نکالنے کی مہم تیز کردی 2023 کی چوتھی سہ ماہی میں ملک بدر کیے جانے والوں میں مراکشی سرِفہرست
دنیا چین بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے قوانین بدلنے کو تیار کاروباری اداروں کو زیادہ سہولتیں دیں گے، عالمی فورم سے وزیر اعظم لی کیانگ کا خطاب
دنیا بھارتی سابق ائیر چیف بھی الیکشن لڑنے میدان میں آگئے بھارتی سابق ائیر چیف نے غازی آباد سے الیکشن لڑنے جا رہے ہیں
دنیا امریکی میڈیا نے ایرانی فوج پر حملوں کیلئے دباؤ بڑھانا شروع کردیا بحیرہ احمر میں تین امریکی سویلین میرینرز کی ہلاکت پر جوابی کارروائیوں کا مطالبہ
دنیا بھارتی شہر بجنور میں مسلم فیملی سے بدسلوکی پر ایک شخص گرفتار چند اوباش نوجوانوں نے مسلم نوجوان کا چہرہ رنگ دیا تھا اور معمر خاتون پر پانی سے بھری بالٹی الٹی تھی
دنیا غزہ سے توجہ ہٹانے، مسلم ممالک کو نشانہ بنانے کیلئے داعش کی واپسی؟ روس میں حملے کی ذمہ داری قبول کرکے داعش نے انکل سام کی مشکل آسان کردی
دنیا کیجریوال کی رہائی کیلئے یورپی ممالک نے آواز اٹھا دی، بھارت مشتعل الزام ثابت نہ ہونے تک دہلی کے وزیر اعلیٰ کو بے قصور سمجھا جائے، جرمن وزارتِ خارجہ
دنیا امریکی رپورٹ میں بھارت مذہبی آزادی کے حوالے سے تشویشناک ملک قرار مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں صرف ہندو توا نظریے کو پروان چڑھایا گیا، رپورٹ
دنیا روس نے یوکرین جنگ میں اب تک کتنا اسلحہ پھونک دیا؟ فریقین کا اچھا خاصا جانی نقصان ہوچکا، کیا لڑائی تھمنے کے آثار ہیں؟
دنیا مسجد الحرام انتظامیہ نے اعتکاف کرنے والوں کی تعداد 100 فیصد بڑھا دی 1 ہزار خواتین سمیت 6 ہزار افراد مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھیں گے
دنیا غزہ: الشفا اسپتال کا چھٹے روز بھی محاصرہ ، بمباری سے مزید 74 فلسطینی شہید، 114 زخمی خان یونس، النصیرات، جبالیہ سمیت کئی علاقوں میں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے
دنیا برطانیہ، جرمنی اور اٹلی سمیت متعدد ممالک میں غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف احتجاج مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ