اتنے لوگوں کو مرتا ہوا نہیں دیکھا جاسکتا، بااختیارافراد غزہ جنگ رکوائیں، انتونیو گوتریس غزہ میں پہلے سے کہیں زیادہ انسانی امداد کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس
ماسکو کے کنسرٹ ہال میں فائرنگ، بم حملے، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئی حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی،چاروں دہشتگرد گرفتار
چین اور بھارت میں بلند پہاڑی ٹنل پر نیا تنازع شروع ہوگیا بھارتی وزیر اعظم نے سرنگ کا افتتاح کیا، جس پر چین نے دعویٰ کر رکھا ہے
دنیا مکہ مکرمہ کے باشندوں سے شہر کی دیگر مساجد میں عبادت کی اپیل مسجدالحرام تک غیر ملکیوں کی رسائی آسان بنائی جائے، وزارتِ حج کی ایکس پوسٹ
پاکستان بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات مسترد کر دیے، پھر دہشت گردی کا واویلا 'پاکستان صنعتی طور پر دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والا ملک قرار ہے'
دنیا مودی سرکار ناقدین کو ویزا، رہائشی پرمٹ منسوخ کرکے سزا دینے پر اٗتر آئی مودی سرکار دنیا بھر میں آباد بھارتی باشندوں کو سرمایہ کاری کیلئے لبھاتی ہے مگر تنقید برداشت کرنے کو تیار نہیں
دنیا مودی سرکار اور ہندو ازم کے گُن گانے والی بالی وُڈ موویز کا سیلاب بی جے پی ووٹ بینک مضبوط کرنے کیلئے فلموں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگی
دنیا امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، 1200 ارب ڈالر کا اسپینڈنگ پیکیج منظور سینیٹ نے گرین سگنل دے دیا، بائیڈن انتظامیہ اب اکتوبر تک روانی سے کام کرسکے گی۔
دنیا اسرائیل کو رفح آپریشن سے نہ روکنا امریکا کو مہنگا پڑیگا، حماس کا انتباہ امریکی صدر بائیڈن کی مشکلات اسرائیلی وزیر اعظم کی ہٹھ دھرمی سے بڑھ گئیں، نیوز ویک
لائف اسٹائل دنیا کا منفرد تھیم پارک سعودیہ عرب میں کھُل گیا سعودی شہر میں لانچ ہونے والے تھیم پارک میں جاپانی کمپنی نے شراکت داری کی ہے
دنیا ماسکو حملے کا ذمہ دار یوکرین کو نہیں سمجھتے، امریکا تحقیقات کے بغیر کسی کو کیسے بری الذمہ قرار دیا جا سکتا ہے، روس
دنیا یوکرین کا ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے سے اظہار لاتعلقی ہماری جنگ روس اور اس کی افواج کے ساتھ ہے، یوکرین
دنیا ماسکو کے کنسرٹ ہال میں فائرنگ، بم حملے، 115 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی، اب تک گرفتار کیے گئے 11 افراد میں ایک دہشت گرد بھی شامل ہے۔