ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ نے گزشتہ رمضان میں مکمل قرآن کا مطالعہ کیا زندگی کے پچھلے دو سال مشکل تھے، رمضان میں قرآن پڑھنے سے مثبت تبدیلیاں آئیں، ول اسمتھ
پاک افغان کشیدگی: اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات متوقع، ’سکیورٹی فورسز نے اپنی پوزیشنیں دوبارہ مضبوط کرلیں‘ لڑائی رک گئی، سرحد پر خاموشی ہے، افغان حکام
بھارت میں سیاسی جماعتوں کو اربوں روپے کا چندہ دینے والا ’لاٹری کنگ‘ کون ہے؟ مارٹن کی جنب سے سیاسی جماعتوں کو دی جانے والی رقوم ملک کے دوسرے سب سے بڑے سیاسی عطیہ کنندہ سے 40 فیصد زیادہ تھی
دنیا بیٹی کی موت پر والدین نے سمدھیوں کے گھر کو آگ لگا دی، ساس سُسر ہلاک بیٹی کے والدین نے سسرالیوں پر قتل کا الزام عائد کیا تھا
لائف اسٹائل افواہیں دم توڑ گئیں، سرجری کے بعد کیٹ میڈلٹن کی پہلی ویڈیو منظرعام پر جنوری میں ہونے والی سرجری کے بعد سے کیٹ مڈلٹن منظر عام سے غائب تھیں
دنیا بھارتی سپریم کورٹ متنازع قانون کیخلاف 200 سے زائد درخواستوں پر آج سماعت کرے گی سیکولر آئین کے حامل بھارت میں مذہبی امتیاز کرنے والے اس قانون پر سخت تنقید کی جارہی ہے
دنیا دنیا میں قیام امن کیلئے عدل و انصاف کو رائج کرنا ضروری ہے، مکہ عالمی کانفرنس میں شرکاء کا خطاب مسائل حل کرنے کے لئے امت کا اتحاد انتہائی اہم ہے، شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس
دنیا امریکا و یورپ نے اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی مارلی اقتصادی پابندیوں نے چین، روس اور ایران کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کردیا
دنیا برطانیہ تارکینِ وطن کے ملک میں تبدیل ہوگیا دنیا بھر کے لوگ آکر برطانوی ماحول میں آسانی ضم ہوتے جارہے ہیں