دنیا کے سرد ترین ملک کے ’’پینگوئن پوسٹ آفس‘‘ سے منفرد ملازمت کی آفر برطانوی ادارے انٹارکٹک ہیریٹیج ٹرسٹ کو چار ماہ کی مدت پر 3 ملازم درکار ہیں
پیوٹن نے مغرب کو تیسری جنگِ عظیم سے خبردار کردیا اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ سرحد یوکرینی حامی فوجیوں کے حملوں سے محفوظ رہے، روسی صدر
یو اے ای نے ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرنےوالے ممالک کی فہرست جاری کردی اسرائیل سمیت 87 ممالک نئی پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے۔
دنیا زائرین رمضان المبارک میں ایک بار ہی عمرہ کی ادائیگی کر سکیں گے، سعودی حکومت سعودی حکومت نے نیا قانون متعارف کروادیا گیا
دنیا پکتیکا اور خوست میں فضائی حملوں پر کابل میں پاکستانی سفارتکار کی طلبی، احتجاجی مراسلہ سپرد افغان ترجمان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دھمکی بھی دے دی
لائف اسٹائل برطانوی شاہی خاندان کے حوالے سے افواہوں کا طوفان، کیٹ میڈلٹن کے قتل کا دعویٰ جنوری میں ہونے والی سرجری کے بعد سے کیٹ مڈلٹن منظر عام سے غائب ہیں
لائف اسٹائل مدینہ منورہ کی بادلوں والی مسجد، جہاں حضرت محمد ﷺ نے دو مرتبہ عید کی نماز ادا فرمائی مسجد الغمامہ مسجد نبوی ﷺ کے بالکل سامنے واقع ہے
دنیا نائجر نے امریکی فوجیوں کی تعیناتی سے متعلق معاہدہ ختم کردیا وفد پر سفارتی پروٹوکول کا احترام نہ کرنے کا الزام، روس کی طرف جھکاؤ بڑھ گیا
دنیا یورپی پارلیمنٹ نے ورک، رہائشی پرمٹ کا حصول آسان بنادیا پروسیسنگ کی میعاد 4 کے بجائے 3 ماہ، آجر اور پیشہ بدلنا بھی ممکن ہوگا
دنیا عین عروج کے لمحات میں زوال، ٹیک ٹائیکون مائیک لِنچ کی کہانی 'آٹونومی' کے مالک کو دھوکا دہی کے مقدمے میں 25 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے
دنیا تراویح پڑھتے غیر ملکی مسلمان طلبہ پر حملہ بھارت کو مہنگا پڑگیا وزارت خارجہ وضاحتوں پر مجبور، داخلہ حکام حقائق کی پردہ پوشی کرنے لگے
دنیا مصر سے بیروزگاروں کے سیلاب کا خدشہ، یورپی یونین قاہرہ کو 7.4 ارب یورو دے گی 5 ارب یورو کا آسان قرضہ شامل، یورپی کمیشن تیونس سے ایسی ڈیل کی مذمت کرچکا ہے۔
لائف اسٹائل ریاض میں قرآن پاک کے نایاب نسخوں کی نمائش نمائش میں اسلامی خطاطی کا تنوع اجاگر کرتے ہوئے قرآن پاک کے 42 نایاب نسخے رکھے گئے ہیں
دنیا اسرائیلی کابینہ نے رفح پر حملوں کی منظوری دے دی وزیر اعظم نیتن یاہو کا جنگ بندی سے انکار، بیشتر اتحادی چاہتے ہیں اسرائیل رفح آپریشن نہ کرے۔
دنیا ولادیمیر پیوٹن 87 فیصد ووٹ لے کر پانچویں بار روسی صدر منتخب مسلم اکثریتی ریاست چیچنیا میں سب سے زیادہ ٹرن آوٹ، آن لائن ووٹنگ بھی ہوئی