بکنگھم پیلس کے دروازے سے کار ٹکرانے والا شخص گرفتار محل کو ماضی میں بھی نقصان پہنچانے کی متعدد کوششیں کی جاچکی ہیں
سعودی عرب اور یو اے ای میں ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا، عرب دنیا میں پیر کو پہلا روزہ حرمین شریفین میں نماز تراویح ادا کی گئی
مسلح افراد اسکول سے 15 طلبا کو اغواء کرکے لے گئے اس سے قبل بھی 300 کے قریب طلباء کو شمالی ریاست کڈونا سے اغواء کیا گیا تھا۔
دنیا پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد امید ہے کہ نئی حکومت اس پر غور کرے گی، ذبیح اللہ مجاہد
دنیا چینی صدر کی آصف علی زرداری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پاکستان کی وسیع تر ترقی کے لیے صدر زرداری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، شی جن پنگ
دنیا عرفان پٹھان کے بھائی بھارتی الیکشن میں کھڑے ہوگئے یوسف پٹھان ترینامول پارٹی کی طرف سے امیدوار نامزد ہوئے ہیں
دنیا امریکا اور اتحادیوں نے حوثیوں کے درجنوں ڈرون مار گرائے یمن کی ملیشیا نے امریکی جنگی جہاز اور بلک کیریئر کو تباہ کرنے کی کوشش کی تھی۔
دنیا پوپ نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ یوکرین سفید جھنڈا دکھاتے ہوئے حوصلہ دکھائے
دنیا سولر پینل سے چلنے والے ٹیوب ویل خطرہ بن گئے بہت زیادہ اخراج کے باعث پانی کے زیرِ زمین ذخائر کی سطح 400 فٹ سے زیادہ گرگئی
دنیا امریکی صدر نے سپریم کورٹ پر تنقید کو درست قرار دے دیا دستاویزات نہ ہونے کی بنیاد پر تارکِ وطن کو غیر قانونی کہنے پر افسوس، ایم ایس این سی کو انٹرویو
دنیا فحش فلموں کی ایک اور اداکارہ پراسرار موت کا شکار پراسرار موت پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
دنیا برطانیہ مسلمان فوجیوں کیلئے 35.8 کروڑ روپے سے یادگار تعمیر کرے گا بعض حلقوں کی طرف سے تنقید، بی جے پی رہنما بھی مشتعل، حکومت نے فیصلہ درست قرار دے دیا
دنیا دونوں پائلٹ سوگئے، طیارہ 28 منٹ معاونت کے بغیر اڑتا رہا انڈونیشیا میں اندرونی پرواز کا رخ تبدیل ہوا، جاگنے پر پائلٹس نے ریڈیو سسٹم میں خرابی کا بہانہ بنایا۔
دنیا سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند آج دیکھا جائے گا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، ماہرین فلکیات
دنیا خواتین مودی زندہ باد کہنے پر شوہر کو کھانا نہ دیں، دہلی کے وزیر اعلٰی کی اپیل بی جے پی کی حامی خواتین سے کہا جائے آپ کا بھی کیجری وال ہر مشکل میں ساتھ دے گا، خطاب
دنیا سخت انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ ویزا رولز سے برطانوی جامعات پریشان پوسٹ گریجویٹ کورسز میں انرولمنٹ 44 فیصد گھٹ گئی، 73 جامعات کا سروے
دنیا روس سے مصالحت، یوکرین نے ترک پیشکش مسترد کردی زیلینسکی کا ترکیہ کا دورہ، یوکرین جنگ نے بحران پیدا کردیے، صدر اردوان کی پریس کانفرنس
دنیا بھارتی کسان آج چار گھنٹے ٹرینیں روکیں گے، اضافی پولیس فورس تعینات دہلی اور پنجاب و ہریانہ میں متعدد مقامات پر پولیس کی اضافی نفری تعینات، احتجاج جاری رہے گا، کسان قیادت