امریکی صدر نے انجانے میں نیتن یاہو کو کھلے مائیک پر بُرا بھلا کہہ دیا امریکی صدر کا کہنا ہے کہ رمضان میں جنگ بندی مشکل لگ رہی ہے
تین فٹ کا ڈاکٹر دیکھ کر مریضوں کا پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟ نوجوان نے پستہ قد کے باوجود ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کرلیا۔
طیارے سے گرائی گئی امداد سے5 فلسطینی شہید، امریکا کی تردید خوراک اور دواؤں پر مشتمل امدادی پیکٹ ایک امریکی، 4 اردنی طیاروں نے گرائے
دنیا جرمنی کا وہ شہر جو پہلی مرتبہ رمضان کو خوش آمدید کہے گا شہر کی فوڈ اسٹریٹ کو 10 مارچ سے 9 اپریل تک رمضان المبارک کے پیش نظر سجایا جائے گا
دنیا بھارت نے کابل حکومت سے رابطے بڑھانا شروع کردیئے، وفد کا دورہ مودی سرکار نے کابل حکومت سے رابطے بڑھانا شروع کردیا ہے۔ بھارت کے ایک وفد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کا دورہ...
دنیا مسجد نبوی میں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے خواتین اہلکار تعینات ہوں گی معمر، معذور اور جسمانی طور پر کمزور خواتین زائرین کی مدد کرنے کی خصوصی تربیت دی گئی ہے۔
دنیا کینیڈا میں سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی فوٹیج وائرل ہردیپ سنگھ کو کینیڈا کے شہر سرے میں 18 جون 2023 کو مبینہ بھارتی ایجنٹس نے قتل کیا تھا۔
دنیا غزہ پر مغرب نے دُہرا معیار اپنا رکھا ہے، روس کا الزام رمضان میں لڑائی نہیں ہونی چاہیے، چینی مندوب، سلامتی کونسل میں سوڈان کی جنگ بندی کی قرارداد منظور
دنیا فلسطینیوں کو خوراک کی ترسیل جاری، اسرائیل کی مزید بمباری، 31 شہید عارضی بندرگاہ کی تعمیر میں وقت لگے گا، امریکی محکمہ دفاع، ایک ہزار فوجی حصہ لیں گے۔
دنیا پاکستان اور بھارت مزید ایٹمی دھماکے کرنے والے ہیں، سائنسدانوں کا دعویٰ سیٹلائٹ سے لی گئی تصویروں نے امریکا، روس اور چین میں تیاریوں کی نشاندہی کردی
دنیا بھارت میں کسانوں کے احتجاج کا 25 واں دن، ریل روکو تحریک کی کال دہلی میں بھی احتجاج کرنے والوں کی گرفتاری، مودی سرکار کو احتیاط برتنی چاہیے، تجزیہ کار
دنیا 92 سالہ میڈیا ٹائیکون مرڈوک پانچویں شادی کے لیے تیار 67 سالہ منگیتر ایلینا کا تعلق روس س ہے، مرڈوک نے اداروں کا کنٹرول بیٹے کو سونپ چکے ہیں۔
دنیا بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں گرنے کے 2 سال مکمل دو سال بعد بھی انکوائری رپورٹ جاری نہ ہو سکی