جنوبی افریقا میں ذکاء اشرف اور جے شاہ کی ملاقات، برف پگھلنے لگی ملاقات آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائن پر اور خوشگوار ماحول میں ہوئی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:31am
ذکاء اشرف کی تعیناتی کیخلاف کیس مزید سماعت کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بجھوا دیا گیا عدالت ذکاء اشرف کی تعیناتی کو کالعدم قرار دے، درخواستگزار کی استدعا شائع 11 جولائ 2023 10:53am
کیا ذکاء اشرف کا ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ ہے؟ پی سی بی نے ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کردیا شائع 08 جولائ 2023 10:58pm
دورہ سری لنکا سے قبل ذکاء اشرف نے بابر اعظم کو کیا پیغام دیا اس بار بھی ایشیا کپ جیت کر پاکستان لائیں گے، بابر اعظم شائع 08 جولائ 2023 03:20pm
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس ختم، مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ایشیا کپ کی میزبانی اور بھارت میں ورلڈکپ پر بھی تبادلہ خیال ہوا شائع 06 جولائ 2023 04:03pm
پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل، ذکاء اشرف چیئرمین مقرر وفاقی حکومت نے 10 رکنی کمیٹی 4 ماہ کیلئے تشکیل دی ہے شائع 05 جولائ 2023 11:13pm
ذکاء اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے اعلان کی پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی یہ اجلاس جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں 9 سے 16 جولائی تک منعقد ہوگا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 11:19pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب ملتوی کردیا گیا چیئرمین کا انتخاب بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ملتوی کیا گیا اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:09pm
پی سی بی کا نیا چیئرمین کون؟ فیصلہ کل ہوگا ذکاء اشرف کے نئے چئیرمین منتخب ہونے کا قوی امکان شائع 26 جون 2023 08:46pm
بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کا الیکشن روکنے کا حکم دے دیا فریقین کو نوٹس جاری، درخواست سماعت کیلئے منظور شائع 26 جون 2023 08:37pm
ذکاء اشرف کا بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے کا قوی امکان نئے چئیرمین کے انتخاب کیلئے گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس 27 جون کو طلب شائع 23 جون 2023 09:26pm
ذکاء اشرف کے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل نے کیا کہا؟ ایشیا کپ کیلئے پاکستان کی جانب سے پیش کیا گیا ہائبرڈ ماڈل حال ہی میں قبول کیا گیا تھا شائع 22 جون 2023 05:34pm
ہائبرڈ ماڈل کا مخالف ہوں، ایشیا کپ مکمل پاکستان میں ہونا چاہیئے تھا، ذکاء اشرف بھارت کو پاکستان آکر کرکٹ کھیلنے کی دوبارہ پیشکش شائع 21 جون 2023 07:22pm
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ڈی نوٹیفائی نئے چیئرمین کی تعیناتی تک پی سی بی کے معاملات چیف الیکشن کمشنر چلائیں گے اپ ڈیٹ 20 جون 2023 07:31pm
وزیراعظم نے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے 2 ناموں کی منظوری دے دی نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہرہوگئے ہیں شائع 20 جون 2023 01:51pm
نئے چیئرمین بی سی بی کی نامزدگی پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈلاک برقرار نجم سیٹھی کی وزیراعظم سے دو ملاقاتیں بھی کارگر ثابت نہ ہوسکیں، ذرائع شائع 17 جون 2023 02:56pm
نجم سیٹھی کے علاوہ ذکا اشرف بھی پی سی بی چیئرمین شپ کی دوڑ میں شامل وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی سی کیلئے امیدوار نامزد کردیا اپ ڈیٹ 07 جون 2023 04:26pm