دنیا مالی میں سونے کی کان بیٹھ گئی، 48 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون میں بھی شامل جس کے پیٹھ پراس کا بچہ بھی موجود تھا اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 09:30pm
دنیا امریکا سے 2 ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی بموں کو درجنوں ٹرکوں پر لوڈ کرکے اسرائیلی ایئر بیسز کی طرف روانہ کر دیا گیا، صیہونی وزارت دفاع شائع 16 فروری 2025 05:21pm
لائف اسٹائل امریکیوں نے اونیجا کا مذاق بنانا بند نہ کیا، مزید وڈیوز وائرل اونیجا کا رویہ سوشل میڈیا میمز کی شکل اختیار کرگیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 05:02pm
دنیا دنیا کا واحد شہر جو خلا کے سب سے قریب ہے یہاں زندگی آسان نہیں، لیکن پھر بھی ہزاروں لوگ سخت موسم اور مشکل حالات کے باوجود یہاں رہائش پذیر ہیں شائع 16 فروری 2025 03:09pm
لائف اسٹائل ڈوبتے شخص کو بچانے والا بہادر گھوڑا چند دن بعد چل بسا بائیلونگ نہ صرف اپنے مالک کے حکم پر پانی میں چھلانگ لگائی بلکہ ایک اجنبی انسان کی جان بچالی شائع 16 فروری 2025 01:41pm
دنیا بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے ایک اور خطرناک قانون متعارف کرانے کی تیاری بھارت میں ایسے متنازعہ قوانین کا مقصد صرف اور صرف مسلمانوں کو دبانا، ان کی آزادی سلب کرنا اور ہندو انتہا پسندی کو فروغ دینا ہے شائع 16 فروری 2025 12:50pm
دنیا امریکہ جانے کیلئے ڈنکی کا سب سے خطرناک راستہ، جہاں مردے زندہ مسافروں کو خبردار کرتے ہیں والدین خود اپنی اولاد کو گھنے جنگل میں چھوڑنے پر مجبور کیوں ہوجاتے ہیں؟ شائع 16 فروری 2025 11:49am
لائف اسٹائل رنویر الہٰ آبادیہ والدہ کے کلینک پر حملے اور قتل کی دھمکیوں سے خوفزدہ الہ آبادیہ نے وضاحت کی کہ وہ پولیس سے چھپ نہیں رہے شائع 16 فروری 2025 10:24am
دنیا جہیز نہ لانے پر بھارتی خاتون کو سسرالیوں نے ’ایڈز‘ کا انجیکشن لگا دیا بھارت میں خواتین پر ہونے والے مظالم کی بڑھتی ہوئی سنگین صورتحال شائع 16 فروری 2025 09:44am
دنیا کتا پکا کر کھانا چینی ملازمین کو مہنگا پڑگیا شکاری کتا نئے چینی قمری سال کی آتشبازی سے ڈر کر بھاگا تھا شائع 15 فروری 2025 11:08pm
دنیا فلپائن کے رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک ،2زخمی تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد ہلاک شائع 15 فروری 2025 06:32pm
دنیا ٹرمپ نے ڈونلڈ لو کی جگہ پاکستان مخالف بھارتی نژاد کو معاون خصوصی مقرر کر دیا پال کپور پاکستان سے متعلق سخت گیر موقف رکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں شائع 15 فروری 2025 06:00pm
دنیا وہیل نے آدمی کو نگلنے کے بعد چھوڑ دیا، ویڈیو وائرل یہ صرف ایک وہیل تھی یا شاید سمندر کا وہ بھیانک راز یا عفریت شائع 15 فروری 2025 08:51am
دنیا اسرائیل رواں سال ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی انٹیلیجنس ایران کی فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 11:57pm
دنیا امریکی جج کا ٹرمپ حکومت کو غیرملکی امدادی پروگراموں کی فنڈنگ بحال کرنے کا حکم کانگریس نے کبھی یہ وضاحت پیس نہیں کی منظور کردہ امداد کو کیوں منجمند کیا گیا شائع 14 فروری 2025 05:15pm
دنیا فضائی آلودگی سے سالانہ لاکھوں اموات، بچاؤ کے چند مفید طریقے لازمی جان لیں تقریباً پوری دنیا آلودہ ہوا میں سانس لینے پر مجبور ہے اپنی صحت کا تحفظ کیسے ممکن ہے؟ شائع 14 فروری 2025 01:11pm
دنیا موٹر سائیکل سواروں نے خاتون کی آنکھوں میں مرچیں جھونک کر بچے کو اغوا کرلیا بچہ ایک بڑے تاجر کا بیٹا ہے، دکانداروں نے احتجاج میں دکانیں بند کردیں شائع 14 فروری 2025 11:36am
دنیا ایلون مسک کا امریکا کو بیرونی مداخلت ختم کرنے کا مشورہ اس موقع پر ایلون مسک نے دبئی لوپ منصوبے کا بھی اعلان کیا شائع 14 فروری 2025 11:12am
دنیا ٹرمپ نے مودی کو کیا خاص تحفہ دیا؟ ملاقات میں جہاں محبت اور تعریفوں کے پل باندھے گئے، وہیں کچھ تلخ معاملات بھی زیر بحث آئے شائع 14 فروری 2025 10:34am
ٹیکنالوجی 2032 میں بڑا سیارچہ زمین سے ٹکرانے کا خطرہ، سائنسدانوں کی کئی ممالک کو وارننگ اگر اس سیارچے کو مکمل تباہ کرنے کی کوشش کی گئی، تو یہ چھوٹے ٹکڑوں کی بارش کا سبب بن سکتا ہے، جو مزید تباہی لا سکتی ہے۔ شائع 14 فروری 2025 09:45am
دنیا دشمن نے ایران کی 100 ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا تو ہم 1000 تنصیبات بنائیں گے، مسعود پزشکیان پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار اور دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، ایرانی صدر اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 08:39pm
دنیا جرمنی میں افغان پناہ گزین نے لوگ کچل ڈالے، چانسلر کا سخت اعلان گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا، چوری اور منشیات فروشی کے سنگین الزامات ہیں اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 10:09pm
دنیا مصر اور اردن فلسطینیوں کو بے دخل کیے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق دونوں رہنماؤں کا غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت زور اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 06:19pm
ٹیکنالوجی انسانی تاریخ کی سب سے واضح خلائی مخلوق کے جہاز کی تصویر کے پیچھے کی پراسرار کہانی جب یہ تصاویر برطانوی حکومت کے پاس پہنچیں، تو انہیں فوراً خفیہ قرار دے دیا گیا شائع 13 فروری 2025 03:45pm
لائف اسٹائل ٹک ٹاک پر وائرل ہوائی جہاز کی سیٹ بیلٹ سے متعلق ٹرینڈ انتہائی خطرناک قرار اگر کوئی جان بوجھ کر اس ہیک کو آزماتا ہے تو اسے 35 ہزار ڈالر تک جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے شائع 13 فروری 2025 03:19pm
لائف اسٹائل سمپسنز نے پاکستان کے چیمپئینز ٹرافی جیتنے کی پیشگوئی بھی کی ہے؟ پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کا اعزاز حاصل شائع 13 فروری 2025 02:22pm
پاکستان ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے وزیر اعظم اور ترکیہ صدر پاک ترک اعلیٰ سطح اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 12 فروری 2025 11:36pm
دنیا ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں ایلون مسک کے چار سالہ بیٹے کی حرکتوں سے غصہ سوشل میڈیا پر بھی ایلون مسک پر تنقید کی کہ وہ اپنے بیٹے کو سیاسی تقریبات میں لے جا رہے ہیں شائع 12 فروری 2025 04:04pm
ٹیکنالوجی زمین روشن کرنے کیلئے خلا میں بڑا آئینہ نصب کرنے والا روس کا انوکھا منصوبہ کیا تھا؟ اس منصوبے سے سردیوں کی لمبی راتوں میں زمین پر مصنوعی دن کا ماحول پیدا کیا جا سکتاہے شائع 12 فروری 2025 03:41pm
لائف اسٹائل پکاسو کی قدیم پینٹنگ میں پوشیدہ خاتون کون؟ خاتون کی پوشیدہ تصویر کو دیکھنے کے لیے انفراریڈ اور ایکس رے اسکیننگ کا استعمال کیا شائع 12 فروری 2025 02:04pm