بڑی خوشخبری، پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان قرض کے تحت منصوبوں کو سیاسی تبدیلیوں سے محفوظ رکھا جائے گا، ذرائع شائع 04 جنوری 2025 05:56pm
وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک سے پاکستان کے قرض منسوخی کی خبروں کی تردید کردی اخبار میں عالمی بینک قرض پروگرام کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر من گھڑت ہے، وزارت اقتصادی امور شائع 14 دسمبر 2024 02:10pm
ورلڈ بینک کے 41 ارب ڈالر گُم ہوگئے کوئی واضح ریکارڈ موجود نہیں ہے کہ یہ رقم کہاں گئی یا اسے کیسے استعمال کیا گیا شائع 03 نومبر 2024 08:19pm
پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی وزیرِخزانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے واشنگٹن میں ہیں، ایشین انفرا اسٹرکچر بینک سے بھی بات چیت اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 09:44am
عالمی بینک نے سندھ میں 2 لاکھ سولر یونٹ تقسیم کرنے کی منظوری دے دی صوبائی وزیرِ توانائی کی بریفنگ، عالمی بینک کی ٹیم کو کراچی کے پانی کے منصوبے سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔ شائع 07 اگست 2024 02:10pm
عالمی بینک نے پنجاب میں تعلیم کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی یہ فنڈز انرولمنٹ سے 50 لاکھ محروم بچوں کیلئے تعلیم کی سہولتیں بہتر بنانے پر خرچ ہوں گے شائع 15 جون 2024 11:56am
داسو ہائیڈرو منصوبہ، عالمی بینک نے ایک ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی رقم داسو ڈیم کی تعمیر کے لیے فراہم کی جائے گی اپ ڈیٹ 11 جون 2024 08:15pm
ہائیڈرو پاور منصوبوں کے ٹھیکے پر ورلڈ بینک اور کے پی حکومت میں ٹھن گئی، ’قرض منسوخی کی دھمکی‘ عالمی بینک پہلے ٹینڈر میں آنے والے ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دینے کا کہہ رہا ہے شائع 17 مئ 2024 08:20am
پاکستان اور ورلڈ بینک کا طویل المدتی شراکت داری پر دستخط نئے پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت سالانہ جائزے اور اقتصادی اصلاحات کے منصوبے کئے جائیں گے شائع 08 مئ 2024 11:19pm
سگریٹ کی کھپت میں کمی کیلئے اس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ضروری ہے، ماہرین صحت پاکستان میں سگریٹ باقی خطے کے مقابلے میں زیادہ سستی ہے، ڈائریکٹر سی آر ڈی امجد قمر شائع 21 اپريل 2024 09:28pm
ورلڈ بینک اور پاکستان 10 سال کے لیے رولنگ کنٹری فریم ورک پلان پر متفق وزیر خزانہ نے ورلڈ بینک کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی شائع 17 اپريل 2024 04:28pm
آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اجلاس میں پاکستانی وزیر خزانہ کی شرکت، امریکہ نے قرض پروگرام کی حمایت کردی محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک صدر اور سعودی وزیرخزانہ سے بھی ملاقاتیں شائع 17 اپريل 2024 07:12am
عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے 149.7ملین ڈالر کی منظوری ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے فنانسنگ کی منظوری دی گئی شائع 08 اپريل 2024 09:50am
عالمی بینک نےتوانائی کے شعبے میں خطرے کی گھنٹی بجادی توانائی شعبے کے نقصانات معیشت کے لیے خطرہ قرار شائع 04 اپريل 2024 02:24pm
پاکستانی معیشت کا آئندہ 3 سال میں کیا حال ہوگا، عالمی بینک نے بتا دیا 2025 تک جی ڈی پی 3 فیصد سے نیچے رہے گی، مہنگائی میں کمی کی رفتار بھی سست رہنے کی پیشگوئی شائع 02 اپريل 2024 01:49pm
عالمی بینک کی 2 پاکستانی منصوبوں میں معاونت کیلئے 150 ملین ڈالرز کے فنڈز کی منظوری یہ دو پروجیکٹس کونسے ہیں اور کیوں ضروری ہیں؟ شائع 23 مارچ 2024 08:08pm
پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف و ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب شائع 08 مارچ 2024 05:46pm
سندھ میں سرمایہ کاری، وزیراعلیٰ سے اماراتی قونصل جنرل اور ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات سرمایہ کاروں کے وفد کو کراچی بلایا جائے گا، ملاقات میں اتفاق شائع 06 مارچ 2024 05:32pm
سماجی تحفظ کے لیے 37 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کا فیصلہ حکومت پاکستان کی اضافی فنڈنگ کے لیے عالمی بینک سے کامیاب بات چیت شائع 22 جنوری 2024 09:49pm
مشرق وسطی جنگ پھیلنے سے عالمی معاشی بحالی کی امیدیں ٹوٹ گئیں، ورلڈ بینک ماہرین توانائی کا بحران سر اٹھا رہا ہے، مہنگائی اور گرتی ہوئی شرحِ نمو نے حالات مزید بگاڑ دیے خصوصی رپورٹ شائع 14 جنوری 2024 11:45am
نیا سال قرض میں ڈوبے ممالک کی مشکلات کم نہیں کرے گا، برطانوی جریدہ قرضے دینے والے ملکوں کے اجلاسوں پر جیو پالیٹکس چھائی رہتی ہے، پسماندہ ملکوں کو بے چارگی سے اچھے وقت کا انتظار کرنا پڑے گا شائع 28 دسمبر 2023 12:52pm
پاکستان کا موجودہ معاشی ماڈل کام نہیں کر رہا، عالمی بینک پاکستان کو نجی شراکت داری میں اضافہ کے ساتھ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے، ناجی بینہاسین شائع 28 دسمبر 2023 12:11pm
ورلڈ بینک نے الیکشن کے بعد کی صورت حال پر خدشات ظاہر کر دیے پاکستان کے لیے بڑے میکرو اکنامک خطرات پیدا ہونے والے ہیں، عالمی بینک اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 10:36am
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری پروگرام سے پاکستان کو پاور سیکٹر کے بہترانتظام میں مدد ملے گی، ورلڈ بینک شائع 20 دسمبر 2023 10:50am
عالمی بینک کا مصنوعی بارش کے منصوبوں سے اختلاف، چنگ چی رکشہ بند کروانے کا فیصلہ اسموگ کے حوالے سے مختلف اداروں کے ڈیٹا میں تضاد ہے، چیف سیکرٹری پنجاب شائع 30 نومبر 2023 03:02pm
غربت میں اضافے کی وجہ اشیائے خوردو نوش کی بڑھتی قیمتیں ہیں، رپورٹ عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں کے لیے میکرو پاورٹی آؤٹ لک رپورٹ جاری اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 12:29pm
عالمی بینک کا زرعی آمدنی اور جائیداد پر ٹیکس لگانے پر زور تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حدیں برابر کر دی جائیں، عالمی بینک شائع 10 اکتوبر 2023 12:33pm
پی آئی اے کی نجکاری ضرور ہوگی، پاکستان کی عالمی بینک کو یقین دہانی وفاقی وزیر نجکاری کی عالمی بینک کے وفد سے ملاقات شائع 06 اکتوبر 2023 12:02pm
مشہور فلمی کرداروں سے جڑی یادگاروں کی نیلامی لندن میں ماضی کی ہالی ووڈ فلموں کی یادگار اشیاء کو نیلامی کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ شائع 04 اکتوبر 2023 06:21pm
پاکستان عالمی بینک کی غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل، 50 ہزار سے کم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، عالمی بینک اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 06:54pm