پاکستان کراچی: ڈیفنس میں عمارت سے گر کر خاتون جاں بحق، خودکشی کا شبہ خاتون نے بلڈنگ کی چوتھی فلور سے جمپ لگائی،عینی شاہدین شائع 11 جولائ 2025 08:29am
لائف اسٹائل 22 سالوں سے میک اپ نہ ہٹانے کا دعویٰ کرنیوالی خاتون کے چہرے میں عجیب تبدیلی خاتون نے اپنی پورے کہانی سوشل میڈیا پر شئیر کردی، سوشل میڈیا صارفین حیرت زدہ رہ گئے شائع 10 جولائ 2025 09:10am
پاکستان لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج خاتون کے منع کرنے پر ملزم نے خاتون کو سنگیں نتائج کی دھمکیاں دیں، پولیس شائع 23 اپريل 2025 06:07pm
لائف اسٹائل دنیا کی امیر ترین خاتون کون ہیں؟ معروف امریکی کمپنی والمارٹ کی مالک 75 سالہ خاتون کی دولت کا تخمینہ 102 ارب ڈالرز ہے شائع 04 اپريل 2025 04:39pm
لائف اسٹائل حادثے کے بعد 6 دن تک گاڑی میں پھنسی خاتون زندہ برآمد 41 سالہ خاتون گزشتہ ہفتے گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 02:16pm
لائف اسٹائل بھارت: جھگڑالو شوہر سے تنگ خاتون نے قرض وصولی کیلئے گھر آئے ایجنٹ سے شادی کر لی دونوں نے پانچ ماہ تک تعلقات کو خفیہ رکھا 4 فروری کو مغربی بنگال بھاگ گئے اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 09:04pm
لائف اسٹائل ہوٹل میں جاسوس کیمروں سے بچنے کیلئے تنہا خاتون کا انوکھا اقدام خاتون نے اپنی پرائیویسی کے تحفظ کے لئے منفرد طریقہ اختیار کیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 06:42pm
لائف اسٹائل اونچی سینڈل کیوں نہیں دلائی، بیوی شوہر کیخلاف تھانے پہنچ گئی پولیس نے معاملے کو سلجھانے کیلئے خاتون کے شوہر کو طلب کر لیا شائع 06 فروری 2025 08:45pm
لائف اسٹائل آئس کریم بریانی بنانے والی خواتین نے صارفین کو خون کے آنسو رُلا دیا سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس سیکشن پر بریانی کے لیے انصاف کا مطالبہ کر دیا شائع 29 دسمبر 2024 02:55pm
دنیا ننگے پاؤں بلی کے بچے کچل کر ویڈیوز ڈارک ویب پر بیچنے والی خاتون گرفتار خاتون یہ کام اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ مل کرتی ہے شائع 25 دسمبر 2024 12:05pm
لائف اسٹائل پارلیمنٹ میں بیٹھ کر سُٹے لگانے والی خاتون مشکل میں پڑ گئیں خاتون کا اس بات کا علم ہی نہیں ہوا کہ ان کی ویڈیو بن رہی تھی اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 03:36pm
لائف اسٹائل خاتون نے اپنی ناکام شادی کا سفر مہندی کے ذریعے بیان کردیا مہندی افسوس کے طور پر بھی لگائی جانے لگی جس کا ٹرینڈ بھی چلنے لگا شائع 14 دسمبر 2024 11:01am
دنیا شوہر کا قرض واپس کرنے کیلئے بیوی نے نومولود کو فروخت کر دیا بچے کی گمشدگی کے 2 دن بعد شوہر نے پولیس سے رابطہ کیا شائع 12 دسمبر 2024 10:09am
لائف اسٹائل سفید بالوں کو بغیر رنگے سیاہ کرنے کا آسان طریقہ یہ دوسرے بالوں کو بھی سفید ہونے سے روکتا ہے اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 04:23pm
دنیا امارات میں خاتون اپنے شوہر اور بچوں کیلئے رہائشی ویزا کیسے حاصل کرسکتی ہے؟ امارات میں ورک پرمٹ ہے تو مردوں کے علاوہ خواتین بھی فیملی ویزا فراہم کرسکتی ہیں شائع 18 نومبر 2024 11:16am
پاکستان خاتون نے چرائے گئے سونے سے عمرہ ادا کرلیا شک کی بنیاد پر پہلے خاتون کے شوہر کو حراست میں لیا گیا تھا، پولیس شائع 14 نومبر 2024 03:22pm
لائف اسٹائل بوسہ دینے سے انکار پر ساتھی ورکر نے نوبیاہتا خاتون کا گلا کھونٹ دیا خاتون دفتر کے ساتھ والی عمارت میں مردہ پائی گئی شائع 14 نومبر 2024 11:02am
لائف اسٹائل سر پر پائپ باندھ کر برتن دھونے کا جُگاڑ کرنیوالی خاتون پر لوگ حیران ریل ویڈیو پر اب تک 98 ملین ویوز آچکے ہیں۔ شائع 14 اکتوبر 2024 01:29pm
لائف اسٹائل تیل، چکنائی یا خون کے دھبوں سے کپڑوں کو ضائع نہیں ہونے دیں، یہ طریقے آزمائیں کچھ عام گھریلو اشیاء ان سے لڑنے کی طاقت رکھ سکتی ہیں شائع 30 ستمبر 2024 11:25am
لائف اسٹائل باس کا فرمائشی پروگرام، انڈے اور کافی نہ لانے پر خاتون ملازمت سے فارغ خاتون کی جانب سے پیش آئے اس واقعے کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا شائع 29 ستمبر 2024 02:41pm
لائف اسٹائل خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ دل کے دورے کیوں پڑتے ہیں؟ امراض قلب (سی وی ڈی) سے ہر سال دل کی بیماریاں دنیا بھر میں تقریباً 17.9 ملین اموات کا سبب بنتی ہیں، ڈبلیو ایچ او شائع 29 ستمبر 2024 01:42pm
پاکستان فیصل آباد: گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی آئی جی پنجاب کانوٹس،آر پی اوفیصل آباد سے رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 02:03pm
لائف اسٹائل بیماری پر چھٹی کی درخواست مسترد ہونے کے کچھ دیر بعد ملازمہ چل بسی خاتون کے دوبارہ چھٹی مانگنے پر مینیجر نے انکار کر دیا تھا، میڈیا رپورٹس شائع 27 ستمبر 2024 10:21am
لائف اسٹائل پاکستانی نوجوان روایات کے خلاف اپنا شریک حیات چننے کیلئے جمع ہوگئے پہلی بار لڑکوں اور لڑکیوں نے اپنے شریک حیات کے انتخاب کے معاملات براہ راست اپنے ہاتھ میں لیے شائع 24 اگست 2024 06:46pm
لائف اسٹائل خواتین ہوشیار !!! آپ کے کاجل میں زہر ہے خصوصاً حاملہ خواتین اور بچوں کیلئے کاجل کا استعمال کتنا خطرناک ہے؟ شائع 20 اگست 2024 07:29pm
دنیا ہینڈ بیگ ساتھ رکھنے کی ضد، خاتون کو طیارے سے اُتار دیا گیا بیگ فرش پر رکھنے کے بجائے اپنی گود میں رکھنے پر بضد تھیں، میڈیا رپورٹ شائع 16 اگست 2024 10:29am
دنیا لاکھوں مالیت کے ’چکن ونگز‘ چرانے والی خاتون کی شامت آگئی خاتون کو جنوری میں چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، رپورٹ شائع 13 اگست 2024 09:18am
لائف اسٹائل پہلے بچے کی پیدائش کے 6 ماہ بعد دوسرے جڑواں بچے کی 1400 کلومیٹر دور پیدائش دونوں جڑواں بچے ایک دوسرے سے ملے تو میں بہت خوش تھی، شائع 27 جولائ 2024 06:21pm
لائف اسٹائل طلاق کا جشن منانے والی خاتون کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا سوشل میڈیا صارفین ویڈیو دیکھ کر سیخ پا شائع 25 جولائ 2024 07:41pm
لائف اسٹائل رات 3 بجے بھی خواتین سے ملنے جاؤں گا، صحافیوں کے سوال پر خلیل الرحمان کا جواب مجھے کہیں بھی جانے کا حق حاصل ہے، ڈرامہ نگار شائع 24 جولائ 2024 07:28pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی