دنیا مصر نے حماس کو اسرائیلی جنگ بندی تجویز پیش کر دی، جواب کا انتظار اسرائیل نے کیا تجاویز پیش کی ہیں؟ شائع 15 اپريل 2025 09:32am
دنیا نیتن یاہو پر تنقید کرتے اسرائیلی نژاد امریکی یرغمالی کی ویڈیو جاری ویڈیو میں ایڈن ایک بند کمرے میں بیٹھا ہوا دکھائی دیتا ہے اور نیتن یاہو حکومت پر سخت تنقید کرتا ہے شائع 13 اپريل 2025 10:53am
دنیا بھارت کی دوا ساز کمپنی پر روس کا میزائل حملہ روس یا بھارت کی حکومت کی جانب سے تاحال اس واقعے پر کوئی باضابطہ تبصرہ سامنے نہیں آیا شائع 13 اپريل 2025 09:56am
دنیا امریکہ کی خاموش مگر بڑی عسکری پیش قدمی، ایران کے قریب خفیہ بمبار طیاروں کی بڑی کھیپ تعینات مریکہ کے پاس مجموعی طور پر صرف 20 بی-2 بمبار ہیں، جن میں سے 30 فیصد اب بحرِ ہند میں موجود ہیں شائع 05 اپريل 2025 10:24am
دنیا حماس رہنماؤں کو غزہ چھوڑنے کی اجازت دینے کیلئے نیتن یاہو نے نئی شرط رکھ دی حماس کے ایک سینیئر عہدیدار نے اعلان کیا کہ گروپ نے ثالثوں کی جانب سے پیش کردہ نئے جنگ بندی منصوبے کی منظوری دے دی شائع 30 مارچ 2025 04:59pm
دنیا صیہونی فورسز کی غزہ میں حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید 18 مارچ سے اب تک 830 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، فلسطینی وزارت صحت شائع 28 مارچ 2025 08:50am
دنیا ٹرمپ انتظامیہ نے یمن پر حملوں کے دوران جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا؟ حالیہ حملوں میں حوثیوں کا امریکی حملوں میں پندرہ فوجی افسران سمیت سولہ جنگجوؤں کی شہادت کا اعتراف شائع 27 مارچ 2025 08:12pm
دنیا آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری پر بات کرتے ہوئے روپڑیں 'میرا بچہ سکون سے سو رہا تھا، اس وقت اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں زخمی فلسطینی بچوں کی تصاویر دیکھیں، جو انتہائی دردناک تھیں' شائع 27 مارچ 2025 08:00pm
دنیا ’زبردستی بازیابی کی کوشش ہوئی تو یرغمالی تابوت میں واپس آئیں گے‘، حماس نے خبردار کردیا نیتن یاہو کی دھمکی: ’یرغمالیوں کی رہائی نہ ہوئی تو غزہ کا علاقہ ضبط کر لیں گے‘ شائع 26 مارچ 2025 07:25pm
دنیا امریکی دباؤ کے خلاف طاقت کا مظاہرہ، ایران نے اپنے نئے ’زیر زمین میزائلوں کے شہر‘ کی ویڈیو جاری کردی ایران کے اس 'میزائل سٹی' کی بڑی خامی بھی سامنے آگئی شائع 26 مارچ 2025 05:51pm
دنیا نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا کا یمن میں فلسطین پر کانفرنس سے پرجوش خطاب فلسطین کے حق میں نعرے لگوا دیے اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 04:25pm
دنیا ترکیہ: متوقع صدارتی امیدوار امام اوغلو کی گرفتاری کے خلاف احتجاج 55 صوبوں تک پھیل گیا صدر طیب اردگان کی مظاہرین سے صبر اور عقل سے کام لینے کی اپیل اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 04:26pm
دنیا روس اور یوکرین میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے پراتفاق یوکرین نے جنگی قیدیوں کے تبادلے پر بھی اتفاق کیا ہے شائع 26 مارچ 2025 09:43am
دنیا خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں، صدر ٹرمپ قومی سلامتی کے مشیر کو معافی مانگنے کی ضرورت نہیں، امریکی صدر شائع 26 مارچ 2025 09:22am
دنیا غزہ پر اسرائیل کے حملے،7 بچوں سمیت مزید30 فلسطینی شہید اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ شائع 26 مارچ 2025 08:45am
دنیا سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی یہ جنگلی بلی اسرائیل کیلئے خوف کی علامت کیوں بن گئی؟ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان برپا ہوگیا شائع 25 مارچ 2025 09:22pm
دنیا تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی؟ دنیا کے بڑے حصے آگ کی لپیٹ میں، رپورٹ روس کی مغربی ممالک کے خلاف خفیہ جنگ کا انکشاف شائع 25 مارچ 2025 07:52pm
دنیا بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے، کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا ریاست مخالف عناصر انتخابات میں مداخلت کے لیے مصنوعی ذہانت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، وینیسالائیڈ اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 07:53pm
دنیا ٹرمپ انتظامیہ کیجانب سے یمن جنگ کا خفیہ منصوبہ غلطی سے صحافی کو بھیجے جانے کا انکشاف اس بات کا دعویٰ اٹلانٹک میگزین کے ایڈیٹر ان چیف جیفری گولڈبرگ نے کیا ہے شائع 25 مارچ 2025 10:00am
دنیا متعدد محاز کھڑے کرنے والی ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار نے یمن جنگ کا پلان صحافی سے شیئر کیا شائع 25 مارچ 2025 12:00am
دنیا غزہ جنگ بندی کیلیے اسرائیل نے حماس کے سامنے نئی شرط رکھ دی حماس کے ایک ذمے دار نے بتایا کہ تنظیم نے ثالثوں کی جنگ بندی کی اس تجویز کا مثبت جواب دیا شائع 24 مارچ 2025 10:40pm
دنیا اسرائیلی نوجوان فوج کے بجائے جیل میں جانا کیوں پسند کر رہے ہیں؟ ”خود سے نفرت کرنے والا یہودی“، ”دہشت گردوں کا حامی“، اور ”غدار“ ۔۔۔ ملٹری سروس سے انکار پر نوجوانوں کو کن مصوبتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ شائع 24 مارچ 2025 08:40pm
دنیا روسی صدر پیوٹن کو میرے علاوہ اور کوئی نہیں روک سکتا، ٹرمپ میرے صدر رہتے ہوئے پیوٹن نے کسی ملک پر حملہ نہیں کیا، امریکی صدر شائع 24 مارچ 2025 06:20pm
دنیا اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کے درمیان تصادم، تفصیلات سامنے آگئیں اسرائیل کی قومی سلامتی کے وزیر نے شن بیٹ کے سربراہ پر الزامات لگائے شائع 24 مارچ 2025 05:51pm
دنیا روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک ہوگئے سعودی عرب میں مذاکرات میں کچھ حقیقت پسندانہ پیش رفت کی توقع ہے، اسٹیو وٹکوف شائع 24 مارچ 2025 10:36am
دنیا قطر میں بھارتی آئی ٹی انجینئر جاسوسی کے الزام میں گرفتار امیت گپتا ٹیک مہندرا نامی آئی ٹی فرم میں سینئر عہدیدار تھا شائع 24 مارچ 2025 08:00am
دنیا حماس کے سینئر رہنما صلاح البردویل اہلیہ سمیت اسرائیلی حملے میں شہید وہ حماس کے سرکردہ رہنما اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن بھی تھے شائع 23 مارچ 2025 09:44pm
دنیا امریکا اور روس کی بڑھتی قربت سے یورپ کو تشویش، جرمنی نے فوجی طاقت بڑھانے کیلئے خزانے کے منہ کھول دیئے ”کیا آپ پیوٹن پر بھروسا کر سکتے ہیں؟“— جرمن بریگیڈیئر جنرل شائع 23 مارچ 2025 05:35pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی