پاکستان الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا 6 مئی کو ہونے والے انتخابات میں وقار مہدی نے 111 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی شائع 09 مئ 2025 12:15pm
پاکستان سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کے وقار مہدی کامیاب ایم کیوایم کی نگہت مرزا کو 36 ووٹ ملے، 2 ووٹ مسترد ہوئے اپ ڈیٹ 06 مئ 2025 06:08pm
پاکستان سینیٹ الیکشن میں حمایت کیلئے پیپلز پارٹی کا وفد ایم کیو ایم مرکز جا پہنچا دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے ملاقات کو مثبت اور فائدہ مند قرار دیا شائع 27 اپريل 2025 03:28pm
پاکستان تاج حیدر کی خالی سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو ٹکٹ جاری سینیٹ نشست کےلیے پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کےامیدواروں کے کاغذات درست قرار شائع 21 اپريل 2025 03:09pm
پاکستان ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی دور حکومت کے مکمل کردہ منصوبوں کی تحقیقات کا مطالبہ مصطفٰی کمال کے دور میں کراچی تیزی سے ترقی کر رہا تھا، ترجمان ایم کیوایم شائع 08 جولائ 2023 11:22pm
پاکستان پیپلز پارٹی کا وزیر مملکت مصدق ملک کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ عمران خان کے دور کے ایم ڈی سوئی سدرن کو مصدق ملک نے اپنی آنکھوں کا تارا بنایا ہوا ہے، وقار مہدی شائع 12 اپريل 2023 07:50pm