ٹاک ٹاکر وزیر اعلیٰ کی کوئی پرفارمنس نہیں، میو اسپتال واقعہ کا پول کھل گیا، ملک احمد خان جسے کوئی کام نہیں ملتا وہ لاشوں پر سیاست کرتا ہے، عظمیٰ بخاری اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 08:58pm
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا لاہور میں الیکٹرک بس کا کرایہ 20 روپے، خیبر پختونخوا والے والے ایک بی آر ٹی بھی نہ چلا سکے، لاہور میں پریس کانفرنس شائع 06 مارچ 2025 12:19pm
جو شخص دوپہر 12بجے اٹھتا ہو وہ روزہ کیسے رکھ سکتا ہے، عظمیٰ بخاری کا عمران خان پر وار وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل دے دیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 02:26pm
اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما کا ن لیگ کو چلینج مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے، حسن مرتضی کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل شائع 22 فروری 2025 09:03pm
پاکستان سے دشمنی کرنے والے کو کون معافی دے گا، عظمٰی بخاری وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی آج نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 05:46pm
نارووال جلسہ مخالفین کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے، عظمیٰ بخاری مسلم لیگ (ن) کے جلسے دن کی روشنی میں منعقد ہوتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 18 فروری 2025 11:09pm
آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گئے، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کی پریس کانفرنس پر ردعمل سندھ میں تمام بڑے پروجیکٹ وفاق کی مدد سے چل رہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 17 فروری 2025 05:06pm
ڈمپرز روزانہ کراچی کے شہریوں کو مار رہے ہیں کیا وہ بھی وفاق کا مسئلہ ہے؟ عظمی بخاری کارکردگی اور کام بولتے ہوں تو ترجمانوں کے لشکرکی ضرورت نہیں پڑتی، وزیرِ اطلاعات پنجاب اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 08:46pm
ترجمان سندھ حکومت کی لفظی گولہ باری پر وزیر اطلاعات پنجاب کا جوابی وار سندھ اور پنجاب حکومت کی ترجمان آمنے سامنے آگئیں شائع 04 فروری 2025 06:24pm
جنہیں مریم نوازسےمقابلےکا شوق ہے وہ ان جیسی کارکردگی دکھائیں، عظمیٰ بخاری مریم نوازکی بڑھتی ہوئی مقبولیت سےکچھ لوگ خوفزدہ ہیں، وزیراطلاعات پنجاب کا بیان شائع 03 فروری 2025 02:42pm
عظمیٰ بخاری کا عمر ایوب کے پنجاب پولیس کے حوالے سے بیان پر ردعمل پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کو پکڑ رہی، پکے کے ڈاکوؤں کو بھی پکڑے گی، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 01 فروری 2025 05:13pm
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا شرجیل میمن کو جواب پہلے تاجروں کے مذاق پرانکو جھاڑ پلانا اور اب یہ؟، عظمٰی بخاری شائع 01 فروری 2025 12:01am
مریم نواز مطالعہ پاکستان کا نام میک اپ پاکستان رکھ لیں، علی امین گنڈاپور گندی زبان سے مریم نوازکا نام بھی مت لیں، عظمیٰ بخاری شائع 20 جنوری 2025 08:48pm
عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا عمران خان کے چیلے اور چمچوں کو ابھی بھی اپنے آقا کی کرپشن نظر نہیں آرہی، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 19 جنوری 2025 04:54pm
پنجاب میں سولر پینل پروگرام کے متعلق صوبائی وزیر کا اہم اعلان کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا ہے، اور حکومت نے مہنگائی کا رونا رونے کے بجائے عملی کام کر کے دکھایا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 11:58am
26 نومبر کو جو ”جھانسی کی رانی“ بن رہی تھی آج وہ منہ چھپارہی ہیں، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی آج اچھے بچوں کی طرح خاموش ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 12 دسمبر 2024 02:28pm
پنجاب کی خاتون وزیر عظمیٰ بخاری کے نام پر لوگوں سے بھاری رقم لینے کا انکشاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا شائع 09 دسمبر 2024 05:56pm
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ واقعہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔ شائع 04 دسمبر 2024 03:04pm
ہر پیشی پر لوگوں کو بتانا پڑتا ہے میری ویڈیو ڈیپ فیک ہے، عظمیٰ بخاری ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات شائع 04 دسمبر 2024 11:46am
بانی پی ٹی آئی کی جماعت ختم کرنے کیلئے بشریٰ بی بی کافی ہیں، عظمیٰ بخاری انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دھرائے گا، وزیرِ اطلاعات پنجاب شائع 01 دسمبر 2024 12:38pm
عظمیٰ بخاری کی مبینہ نازیبا وڈیو وائرل کرنے والا ملزم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار ملزم کا نام علی حسن طور ہے، جو سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا. شائع 28 نومبر 2024 05:08pm
گورنر پنجاب اپنے آئینی کردار تک محدود رہیں، عظمٰی بخاری پی ٹی آئی سے ہمدردی ہے تو گورنر شپ چھوڑ کر اُس میں شامل ہوجائیں گے، پنجاب کی وزیرِ اطلاعات کا ردِعمل شائع 28 نومبر 2024 04:32pm
تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا، عظمیٰ بخاری گھریلو خاتون بشریٰ بی بی 3 دن سڑکوں پر دندناتی رہی، غریب ورکرز کو چھوڑ کر باجی خود بھاگ گئی، صوبائی وزیر شائع 27 نومبر 2024 02:12pm
پی ٹی آئی احتجاج: پولیس اہلکار شہید، 70 زخمی، 5 کی حالت تشویشناک ہے، عظمیٰ بخاری وزیراعلیٰ اور وزیر اطلاعات پنجاب کا پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کے افسروں اور اہلکاروں پر حملے پر ردعمل اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 06:53pm
لاہور میں تحریک انصاف کا ایک بھی انقلابی نظر نہیں آرہا، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 04:39pm
عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے پہلی سہماہی میں خسارے کی خبروں کی تردید کردی وزیر اطلاعات پنجاب نے آفیشل ڈاکومنٹ جاری کردیا اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 02:18pm
پنجاب حکومت کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں: عظمیٰ بخاری پنجاب حکومت اسموگ کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات شائع 04 نومبر 2024 01:36pm
لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے کر دکھایا، عظمیٰ بخاری وزیراعلیٰ پنجاب صوبے کی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں، وزیرِ اطلاعات پنجاب شائع 02 نومبر 2024 12:50pm
مریم نواز نے صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا وزارت اطلاعات کو "جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو" کے لیے فوری اقدامات کرنے کا حکم شائع 31 اکتوبر 2024 09:50am
پی ٹی آئی نے پروپیگنڈے کیلئے باقاعدہ گروپ بنا رکھے ہیں، عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا صارفین اداروں کو دھمکاتے ہیں، سوشل میڈیا کو قواعد و ضوابط کے مطابق ہونا چاہیئے، صوبائی وزیر شائع 11 اکتوبر 2024 10:59am